yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نگراں وزیراعلیٰ کے پی تقرری؛ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کیلیے ناموں کا اعلان کردیا

Web Editor June 1, 2018June 1, 2018 1 min read
PTI's nomination minister; PTI announces names for parliamentary board
Share this:

پشاور: خیبرپختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کے لئے شاہ فرمان،عاطف خان اورمحمود خان کے نام دے دئیے ہیں۔

PTI's nomination minister; PTI announces names for parliamentary boardا خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان گزشتہ ماہ  نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ہونے والی ملاقات میں حکومت نے جے یوآئی (ف) کے تجویزکردہ نام منظورآفریدی پراتفاق کرلیا تھا تاہم پھرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے منظور آفریدی کا نام مسترد کرتے ہوئے پرویز خٹک کو نگراں وزیراعلیٰ کے لیے دوسرا نام دینے کی ہدایت کی تھی۔

اب خیبرپختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری میں نیا موڑ آگیا ہے اور  پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کے لیے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ کے لئے ہماری جانب سے شاہ فرمان،عاطف خان اورمحمود خان کے نام دے دیئے گئے ہیں۔

دوسری جانب نگراں وزیراعلٰی کے ناموں پر مشاورت نہ کرنے پر خیبرپختون خوا اسمبلی کی سابق اپوزیشن جماعتیں پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن ، اے این پی اور قومی وطن پارٹی اپوزیشن لیڈر کے خلاف ہوگئیں ہیں اور چاروں جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بھی جاری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
South and North Korea restart peace talks
Previous Post جنوبی اور شمالی کوریا کے مابين امن مذاکرات بحال
Next Post ملک بھرمیں قیامت خیز گرمی، کئی علاقوں میں پارہ 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
Due to heavy heat in the country, mercury reached 50 centimeters in many areas

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.