yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے، دانیال عزیز

MH Kazmi March 16, 2017 1 min read
PTI, WILL, NOT, LET, GO, BY, TAKING, DECISION. IN, THEIR, FAVOUR, BY, USING, WRONG, WORDS
Share this:

عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے، دانیال عزیز

PTI, WILL, NOT, LET, GO, BY, TAKING, DECISION. IN, THEIR, FAVOUR, BY, USING, WRONG, WORDS

عمران خان اور جہانگیر ترین کو قانون کی آڑ میں چھپنے نہیں دیں گے، رہنما مسلم لیگ (ن)۔ فوٹو: فائل

عمران خان اور جہانگیر ترین کو قانون کی آڑ میں چھپنے نہیں دیں گے، رہنما مسلم لیگ (ن)۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان نااہلی ریفرنس خارج کیے جانے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ جانے کا حق رکھتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سب کی آنکھوں میں دھول جھونکتی رہی ہے، وزیراعظم کے خاندان پر الزام آیا تو انہوں نے عدالت کے سامنے سر جھکا دیا کہ احتساب کے لیے حاضر ہیں لیکن پی ٹی آئی والے قانون کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے پاس اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ یہ نوازشریف کی طرح عوام کے سامنے آتے اور کہتے کہ ہم اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کر رہے ہیں، یہ کالا دھن سفید کرنے کے الزامات کا سامنا نہیں کر سکے لیکن ہم انہیں قانون کی آڑ میں چھپنے نہیں دیں گے۔

دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان کو جواب دینا ہے، یہ حکم امتناعی اور استثنیٰ کے پیچھے نہیں چھپ سکتے، عمران خان نے ٹیکس چوری کیا ہے جب کہ جہانگیر ترین نے کروڑوں روپے کا قرض معاف کرایا ہے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ جانے کا قانونی اور آئینی حق رکھتے ہیں اور ہم عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم اداروں کا احترام کریں گے، مخالف فیصلہ آنے پر تحریک انصاف کی لیڈرشپ کی طرح گالیاں نہیں دیں گے لیکن عمران خان نے جس ادارے کو کچھ عرصہ پہلے گالیاں دی تھیں آج اسی الیکشن کمیشن نے فیصلہ دیا ہے، عمران خان کس منہ سے اس ادارے کی تعریف کریں گے اور کیسے اسی ادارے کا فیصلہ تسلیم کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ نہ سمجھا جائے کہ یہ کھیل ختم ہوگیا بلکہ ابھی بہت کچھ باقی ہے، سپریم کورٹ میں نواز شریف نے 70 سال اور اپنی 3 پشتوں کا حساب دے دیا ہے، آپ کے خلاف جو پٹیشن دائر ہے اس پر جب تاریخ لگے گی تو آپ کو لگ پتہ جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ALL, PARTIES, AGREED, ON, ARMY, COURTS, FOR, TWO, YEARS
Previous Post فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر پیپلزپارٹی سمیت تمام جماعتیں متفق
Next Post شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم
NEW, PAKISTANI, CRICKETERS, AIMED, ON. STARTING, EXCELLENT, CARRIER

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.