yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک انصاف دہشت گرد جماعت ہے اور اس کے سربراہ عمران خان ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

Yes 2 Webmaster December 16, 2014 1 min read
Zaeem Qadri
Share this:
Zaeem Qadri
Zaeem Qadri

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ثابت کردیا ہے کہ وہ سیاسی نہیں دہشت گرد جماعت ہے اور عمران خان اس دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ہیں۔

پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لاہور ایک پُرامن شہر ہے اوراس کے شہری تحریک انصاف کی ہڑتال میں شریک نہیں ہوئے، عمران خان میں احساس جرم کی ذرا سی بھی رمق ہوتی تو شہریوں کو تشدد کا نشانہ نہ بنایا جاتا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز تحریک انصاف نےشہر کے 18 مقامات کی نشاندہی کی لیکن تحریک انصاف کے کارکنوں نے 40 مقامات پر احتجاج کیا۔

اس کے علاوہ تحریک انصاف نے اس بات کی یقین دہانی کرائی تھی کہ احتجاج کے دوران کوئی پرتشدد کارروائی نہیں کی جائے گی، حکومت یہ سمجھی کہ شائد پہلی مرتبہ تحریک انصاف سچی بات کررہی ہے لیکن ایک مرتبہ پھر لاہور کے ایک کروڑ 20 لاکھ افراد کے حقوق پر ڈاکا ڈالا گیا جب کہ پی ٹی آئی کی جانب سے دھوکا کھانے پر حکومت عوام سے معذرت خواہ ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے پرامن جماعت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی ہے اور ہم سمجھتے تھے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت کی طرح رویہ اختیار کرے گی لیکن انہوں نے یہ ثابت کیا کہ وہ ایک سیاسی نہیں دہشت گرد جماعت ہے اور عمران خان اس دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت کے رویے کو کمزوری نہ سمجھا جائے، جلاؤ گھیراؤ اور سڑکیں بلاک کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آچکا ہے، ٹی وی ویڈیوز اور دیگر شواہد کی مدد سے تمام دہشت گردوں اور پرتشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کو کڑی سزا دی جائے گی،لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد مال روڈ پر احتجاج اور سپریم کورٹ کے گزشتہ روز جاری کئے گئے فیصلے کے بعد عمران خان قوم سے معافی مانگ کر اسمبلیوں میں اپنے مینڈیٹ کے مطابق واپس جائیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Tharparkar
Previous Post مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے
Next Post اسلامی یونیورسٹی علمی و عملی عہدوں میں اصلاح کی ضرورت
ATIQ UR REHMAN BALOCHI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.