yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

فواد چوہدری ترجمان پی ٹی آئی کا آج سگھر پور تحصیل پنڈدادنخان کادورہ، تحریک انصاف فرانس کے میڈیا ایڈوائزر اور اہلیان علاقہ سے ملاقات

Web Editor February 3, 2018February 3, 2018 1 min read
PTI, SPOKESMAN, FAWAD CHAUDHRY, VISITED, SAGHAR PUR, VILLAGE, OF, DISTRICT, JHELUM, TEHSIL, PIND DADANKHAN, HOUSE, OF, ALI ABBAS SHAH, MEDIA, ADVISER, PTI, FRANCE,
Share this:

PTI, SPOKESMAN, FAWAD CHAUDHRY, VISITED, SAGHAR PUR, VILLAGE, OF, DISTRICT, JHELUM, TEHSIL, PIND DADANKHAN, HOUSE, OF, ALI ABBAS SHAH, MEDIA, ADVISER, PTI, FRANCE,جہلم(نیوز ڈیسک)فواد چوہدری ترجمان تحریک انصاف کی آج سگھر پور تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم آمد علی عباس شاہ ، میڈیا ایڈوائزر پی ٹی آئی فرانس کے گھر سگھر پور میں فواد چوہدری کی علی عباس شاہ اور علاقہ میں تحریک انصاف کے حامیوں سے کافی خوشگوار موڈ میں گپ شپ اور لوکل اور پی ٹی آئی فرانس کی سیاست کے حوالے سے اہم امور پر بات چیت ہوئی۔

سگھر پور جو کہ تحصیل پنڈ دادنخان کا چھوٹا سا خوبصورت گائوں ہے مگر کپتان کے کھلاڑیوں کے حوالے سے علاقہ میں خاص پہچان رکھتا ہے ۔ 2017 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں فواد چوہدری نے اس علاقہ سے بھرپور حمایت حاصل کی اور پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کو ان کی جیتی ہوئی سیٹ پر سخت مقابلے سے دوچار کیا۔

فواد چوہدری نے علی عباس شاہ  سے پی ٹی آئی فرانس کے معاملات پر تفصیلی گفتگو کی اور حالیہ پارٹی الیکشن میں کارکنوں کے جوش و جذبے کو سراہا۔ فواد چوہدری نے خوشگوار دن گزارا اور علی عباس شاہ اور ان کی فیملی سے ملاقات بھی کی  اور کھانا کھایا۔ اس کے بعد فواد چوہدری نے اہلیان علاقہ سے خصوصی ملاقات کی اور لوگوں کے مسائل دریافت کئے ۔ علی عباس شاہ نے فواد چوہدری کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور ان کے پارٹی کی بھرپور ترجمانی اور محرک کردار پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔

PTI, SPOKESMAN, FAWAD CHAUDHRY, VISITED, SAGHAR PUR, VILLAGE, OF, DISTRICT, JHELUM, TEHSIL, PIND DADANKHAN, HOUSE, OF, ALI ABBAS SHAH, MEDIA, ADVISER, PTI, FRANCE,PTI, SPOKESMAN, FAWAD CHAUDHRY, VISITED, SAGHAR PUR, VILLAGE, OF, DISTRICT, JHELUM, TEHSIL, PIND DADANKHAN, HOUSE, OF, ALI ABBAS SHAH, MEDIA, ADVISER, PTI, FRANCE,PTI, SPOKESMAN, FAWAD CHAUDHRY, VISITED, SAGHAR PUR, VILLAGE, OF, DISTRICT, JHELUM, TEHSIL, PIND DADANKHAN, HOUSE, OF, ALI ABBAS SHAH, MEDIA, ADVISER, PTI, FRANCE,PTI, SPOKESMAN, FAWAD CHAUDHRY, VISITED, SAGHAR PUR, VILLAGE, OF, DISTRICT, JHELUM, TEHSIL, PIND DADANKHAN, HOUSE, OF, ALI ABBAS SHAH, MEDIA, ADVISER, PTI, FRANCE,PTI, SPOKESMAN, FAWAD CHAUDHRY, VISITED, SAGHAR PUR, VILLAGE, OF, DISTRICT, JHELUM, TEHSIL, PIND DADANKHAN, HOUSE, OF, ALI ABBAS SHAH, MEDIA, ADVISER, PTI, FRANCE,PTI, SPOKESMAN, FAWAD CHAUDHRY, VISITED, SAGHAR PUR, VILLAGE, OF, DISTRICT, JHELUM, TEHSIL, PIND DADANKHAN, HOUSE, OF, ALI ABBAS SHAH, MEDIA, ADVISER, PTI, FRANCE,PTI, SPOKESMAN, FAWAD CHAUDHRY, VISITED, SAGHAR PUR, VILLAGE, OF, DISTRICT, JHELUM, TEHSIL, PIND DADANKHAN, HOUSE, OF, ALI ABBAS SHAH, MEDIA, ADVISER, PTI, FRANCE,

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
spinach, a, great, custom, in, the, province, of, Punjab, saved, by, semi khan, and, raheel, khan, in, mian jee, ki, bethak, special, report, by, Asghar Ali Mubarak
Previous Post  ساگ پنجاب کا روایتی پکوان،دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان
Next Post شازیہ عبید صدر ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی نے راحیلہ راجہ کو نائب صدر  نامزد کردیا
President, human, rights, cell, Pakistan, Justice, and, Development, Party, Shazia Ubaid, nominated, Raheela Raja, a, journalist, as, vice, president, human, rights, cell, Pakistan, Justice, and, development, cell, Rawalpindi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.