yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی آئی لاہور جلسہ ، عمران حان کی جان کو خطرہ، پولیس نے خبر دار کر دیا

Yesurdu April 30, 2016 1 min read
Share this:
PTI risk to the Lahore
PTI risk to the Lahore

لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو ایک خط جاری کی گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پر حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاع ملی ہے
لاہور (یس اُردو) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جان کو لاہور میں خطرہ ہے ، پنجاب پولیس نے عمران خان کو تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی ۔لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو ایک خط جاری کی گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پر حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاع ملی ہے ۔ تحریک طالبان کا سجنا گروپ عمران خان پر حملے کی منصوبہ بندی کر چکا ہے ۔پو لیس کی جانب سے عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت اپنی نقل و حرکت کو ایڈوائزری کے مطابق رکھیں ۔ پولیس نے تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے بھی دہشت گردی کے خطرے کا خط عمران خان کوبھجوا دیا ۔دوسری طرف تحریک انصاف کی چیئرنگ کراس پر تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، آج شام 5 بجے لبرٹی چوک سے چیئرنگ کراس تک وارم اپ ریلی نکالی جائے گی۔ کپتان بھی شام کو چیئرنگ کراس پہنچیں گے اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیں گے ۔جلسے کی سیکورٹی کے لئے دو ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے ۔ ڈی جے ولی سنز کی جانب سے مال روڑ پر ساونڈ سسٹم لگانے کا کام جاری ہے جبکہ ڈی جے کامران شیخ جلسہ گاہ میں شٹرنگ کر رہے ہیں ، جلسہ گاہ کو بینرز سے سجایا جا رہا ہے ، جلسے میں لائٹس کے لئے بڑی تعداد میں جلسہ گاہ میں جنریٹر لگائے جا رہے ہیں جو مال روڑ پر پہنچ گئے ۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے جلسے کا اسٹیج بنے گا۔لاہور میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں مگر پولیس حکام آج مقام تبدیل کرانے کے لیے آخری کوشش کریں گے جبکہ خواتین کے لیے علیحدہ سیکورٹی پلان مرتب کیا جا رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق یکم مئی کو پاکستان تحریک انصاف کا فیصل چوک میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کے تناظر میں فیصل چوک سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ پولیس نے جلسے کی سیکورٹی کو ریڈ ، ییلو اور گرین میں تقسیم کر دیا۔ذرائع کے مطابق خواتین کے لیے علیحدہ انکلوئیر اور علحیدہ نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاکہ کسی بھی بد نظمی سے بچا جا سکے ۔ پولیس حکام جلسہ کی جگہ تبدیل کرانے کے لیے آج ایک آخری کوشش کرے گی اور ناکامی کی صورت میں رات کو سیکورٹی تعینات کرنا شروع کر دی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف نے مال روڈ پر نصب تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی چیکنگ کے احکامات جاری کر دیے ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پی ٹی آئی کی فلم مالک پر پابندی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Next Post ٹام اینڈ جیری کی پہلی قسط کب نشر کی گئی تھی؟

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.