yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

انصاف ٹائیگر فورس کے نو نامزد عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

Yes 1 Webmaster January 31, 2016 1 min read
PTI Jeddah
Share this:
PTI Jeddah
PTI Jeddah

جدہ (نوید فاروقی) انصاف ٹائیگر فورس کے نو نامزد عہدیداران خورشید احمد متیال چیئرمین پولیٹکل افیئر، صدر محمد علی چوہدری، سیکریٹری جنرل سفیر افضل ، سینئر نائب صدر سردار شبیر، ڈپٹی سیکریٹری جنرل ولید بن امین و دیگر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب۔ پی ٹی آئی کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، کارکن جدوجہد جاری رکھیں مستقبل ہمارا ہے۔

تقریب سے مقررین کا خطاب۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انصاف ٹائیگر فورس گلف کے نو نامزد عہدیداران خورشید احمد متیال چیئرمین پولیٹکل افیئر، سیکریٹری جنرل سفیر افضل ، سینئر نائب صدر سردار شبیر ، ڈپٹی آرگنائزر ولید بن امین کے اعزاز میں دپٹی چیف آرگنائزرپی ٹی آئی آزاد کشمیرسعودی عرب راجہ محمد نصیر ، چوہدری محمد عارف ، چوہدری مظہر گجر ، چوہدری مشتاق رضااور ساجد کشمیری نے جدہ کے ایک مقامی ہوٹل میں استقبالیہ دیا۔تقریب کا آغازرزاق خان تلاوت ِ قرآن پاک سے کیا۔ جبکہ سٹیج سیکریٹری کے فرائض ارشد محمود بٹ نے ادا کیے۔

پروگرام کی صدارت چوہدری محمد منیرنے کی جبکہ مہمان خصوصی ڈپٹی چیف آرگنائزر پی ٹی آئی آزاد کشمیر سعودی عرب راجہ نصیر خان تھے۔ پروگرام میں رہنما پی ٹی آئی سیف اللہ قصوری نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے خورشید احمد متیال ، چوہدری منیر ، راجہ محمد نصیر ڈپٹی چیف آرگنائزر، چوہدری خوشحال طاہر ، سیف اللہ قصوری، سردار شبیر ، قیصر جاوید ، مشتاق رضا، شفیق قریشی اور دیگر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں عوام کی تیزی سے شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور موجودہ کرپٹ حکمرانوں سے بیزار ہو چکے ہیں۔

حکمرانوں نے عوام کو سخت مایوس کیا کرپشن ، لوٹ مار ، میرٹ کی پامالی کو فروغ دیا ۔ تحریک انصاف اقتدار میں آکر تمام محرومیوں کا ازالہ کرے گی، حکمران کڑے احتساب کے لیے تیار ہو جائیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Terrorist
Previous Post پڑھا لکھا دین
Next Post پاکستان کا دوسرا آل رائونڈر، شعیب ملک
Shoaib Malik

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.