yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، تفصیلات عام

Web Editor June 24, 2018 1 min read
PTI leader Shah Mehmood Qureshi also got the owner of millions, details general
Share this:

لاہور:پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، اثاثوں کی کل مالیت 28 کروڑ روپے 36 لاکھ 67 ہزار روپے ہے۔ لندن کے بنک اکاونٹ میں 88 ہزار پاونڈز موجود، تاج باغ لاہور میں ساڑھے 6 مرلہ کا پلاٹ اہلیہ کو تحفہ میں دیا۔

غریب عوام کے لیڈر مالا مال ہیں، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئیں۔ کاغذات نامزگی میں شاہ محمود قریشی نے اپنے اثاثوں کی مالیت PTI leader Shah Mehmood Qureshi also got the owner of millions, details general28 کروڑ روپے 36 لاکھ، 67 ہزار روپے ظاہر کی ہے، ان کے لندن کے بنک اکاونٹ میں 88 ہزار پاونڈز موجود ہیں جبکہ اہلیہ کے فارن اکاونٹ میں بھی 26 ہزار 5سو 12 پاونڈز ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کی ملتان میں 2 رہائش گاہیں، لاہور میں ایک گھر اور ایک فلیٹ، اسلام آباد میں بھی ایک مکان ان کی ملکیت ہے۔ دولت گیٹ ملتان کے گھر کی قیمت 57 لاکھ 57 ہزار، گلبرک لاہور کے گھر کی قیمت 6 کروڑ پچاس لاکھ اور اسلام آباد F7 میں گھر کی قیمت 3 کروڑ 47 لاکھ روپے ہے۔

تاج باغ لاہور میں ساڑھے 6 مرلہ کا پلاٹ بیوی کو تحفہ میں دیا، ڈی۔ایچ ۔اے بہاولپور میں بھی 52 لاکھ کے دو پلاٹ بیوی کو تحفے میں دئیے۔ شاہ محمود کی اہلیہ کے پاس 5 کروڑ پچاس لاکھ کے بانڈز جبکہ شاہ محمود کے پاس 70 لاکھ مالیت کے زیورات ہیں۔ ایک کروڑ 94لاکھ روپے مالیت کی چار گاڑیاں بھی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The lady's face shaped inside the face
Previous Post خاتون کے چہرے کے اندر رینگنے والا طفیلی کیڑا
Next Post پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
Pakistan made satellite, Pak Tase one Satellite will be left in space next month, spokesman for Foreign Affairs Dr. Mohammad Faisal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.