yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ وزیر اعظم صاحب! اس وزیر سے ہماری جان چھڑوا دیں۔۔۔‘‘ تحریک انصاف میں بغاوت پھوٹنے لگی،امریکہ میں موجود عمران خان کو بڑا پیغام بھجوا دیا گیا

MH Kazmi September 25, 2019 1 min read
PTI, LAWMAKERS, REQUESTED, IMRAN KHAN, TO, REMOVE, THE, MINISTER, AGETATOMG. PTJERS. MESSAGE, DELIVERED, TO, IMRAN KHAN, IN, USA
Share this:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما اور معروف اینکر عامر لیاقت حُسین نے وفاقی مشیراطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے افسوس ناک بیان پر وزیر اعظم سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ہماری جان چھُڑوا دیجیے۔ عامر لیاقت حُسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تبصرہکرتے ہوئے کہا وزیراعظم صاحب آپ جانتے ہیں کہ میں آپ سے کتنی محبت کرتا ہوں۔میری آپ سے دست بستہ گزارش ہے کہ آپ ان(وفاقی مشیر اطلاعات) سے ہماری جان چھُڑوا دیجیے۔ آپ سے گزارش کرتا ہوں پلیز ہم پر رحم فرمائیں۔ ان سے ہماری جان چھُڑوا دیں۔ اس طرح کی باتیں، اس موقعے پر ۔ کچھ نہیں پتا۔ بس آپ سے بہت گزارش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم صاحب یہ میں آپ سے کہہ رہا ہوں۔ ان سے کچھ نہیں کہہ رہا۔ان کا کوئی قصور نہیں ہے۔ اس کے بعد عامر لیاقت نے ناظرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو بھی ایک چیز دکھانا چاہتا ہوں۔اس کے بعد آپ فیصلہ کیجیے گا۔ انہوں نے جو کچھ کہا ہے۔ اس موقع پر عامر لیاقت نے ٹی وی اسکرین پر ایک بھارتی میجر کا ٹویٹ دکھاتے ہوئے کہا۔ کہ فردوس عاشق اعوان کے بیان کے بعد اب بھارت سے بھی آوازیں اُٹھ رہی ہیں۔ بھارت ہم پر ہنس رہا ہے۔ ہم روزانہ بھارت کی غلطیاں نکالتے ہیں، وہ آج ہماری غلطیاں نکال رہے ہیں۔ اُن کی میرے پاس اتنی غلطیاں ہیں کہ میں کیا بتاؤں۔ مگر آج میں خود شرمندہ ہوں۔ عامر لیاقت حُسین نے اپنے ٹویٹر پر بھی وزیر اعظم کے نام یہ پیغام پوسٹ کیا ”وزیراعظم صاحب ! انتہائی دست بستہ ادب کے ساتھ یعنی ہاتھ جوڑ کے ملتمس ہوں کہ میں گھبراتا نہیں ہوں مگر ایسی باتیں سن کر گھبرا جاتا ہوں ،ان کے
لیے کچھ کیجیے ،بہت ہوگیا، پلیز کچھ کیجیے۔

 

PTI, LAWMAKERS, REQUESTED, IMRAN KHAN, TO, REMOVE, THE, MINISTER, AGETATOMG. PTJERS. MESSAGE, DELIVERED, TO, IMRAN KHAN, IN, USAPTI, LAWMAKERS, REQUESTED, IMRAN KHAN, TO, REMOVE, THE, MINISTER, AGETATOMG. PTJERS. MESSAGE, DELIVERED, TO, IMRAN KHAN, IN, USA

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AFTER, LONG,TIME, A, NEW, LOCKER, OPENED, NAB, DISCOVERED, ALMOST, A ,TREASURE
Previous Post طویل جدوجہد کے بعد دوسری تجوری بھی کھل گئی۔۔۔ لیاقت قائم خانی کی پہلی تجوری سے سونے کے بٹن اور زیورات نکلے مگر دوسری تجوری سے کیا کچھ نکل آیا؟ نیب کی ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ گئی
Next Post ’’ زلزلہ آیا نہیں بلکہ لایا گیا ہے۔۔۔‘‘ کل خیبرپختونخوا اور پنجاب کے علاقے اچانک زلزلے کی زد میں کیسے آگئے؟ خوفناک دعویٰ کر دیا گیا
EARTH QUAKE, IN, PAKISTAN, WAS, NOT, NATURAL, IT, WAS, ATTACK, OF, HARP, TECHNOLOGY

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.