yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی عوامی سیاسی جماعت

Web Editor November 29, 2018 1 min read
PTI largest public political party of Pakistan
Share this:

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف جو پہلے ہی تنظیم نو کے مرحلے سے گزر رہی ہے، اس نے پارٹی آئین میں تبدیلی سے متعلق اراکین سے تجاویز لینے کا فیصلہ کرلیا۔ مطابق اس بات کا فیصلہ پی ٹی آئی کے نو منتخب سیکریٹری جنرل ارشد داد کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

پارٹی کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کے باضابطہ اعلان کے مطابق اس بات کا فیصلہ پی ٹی آئی کے نو منتخب سیکریٹری جنرل ارشد داد کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں پی ٹی آئی کے مرزکی ایڈیشنل سیکریٹری اعجاز چوہدری، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، سینٹرل ڈپٹی سیکریٹری جنرل اعزاز آصف، سینئر رہنما سیف اللہ نیازی، عمر سرفراز چیمہ، حلیم عادل شیخ اور سینیٹر سیمی ایزدی بھی شریک تھی۔اجلاس کے بعد جاری بیان میں پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ’تنظیم نو سے پہلے پارٹی آئین کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ارشد داد نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی تنظیم نو اور اس کے آئین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی بنائی گئی اور ان میں وہ لوگ بھی شامل کیے گئے جنہوں نے پارٹی کے موجودہ آئین کے مسودے میں کردار ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ’پورے ملک سے کارکنان کی جانب سے آنے والی تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا اور ہم چاہتے ہیں کہ پارٹی آئین کا جائزہ لینے کا عمل مکمل باہمی مشاورت سے ہو‘۔انہوں نے کہا کہ پارٹی اپنی بنیادوں کو مضبوط کرکے ایک مثالی قومی اثاثہ بنے گی۔واضح رہے کہ یہ کمیٹی 4 روز ملاقات کرے گی اور آئین میں ترامیم کے لیے تجاویز ملاقات کے اختتام پر تیار کی جائیں گی۔پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی کی تنظیم نو کے عمل کا آغاز 6 نومبر کو 21 رکنی کمیٹی کے قیام کے ساتھ ہوا تھا، تاکہ کمیٹی پارٹی کے آئین کا جائزہ اور مختلف تنظیمی عہدوں کےلیے خواہش مند افراد سے درخواست لے سکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Islamic welfare state like Madina can be ensured
Previous Post مدینہ جیسی اسلامی فلاحی ریاست کا قیام یقینی بنایا جا سکتا ہے
Next Post پی ٹی وی کرپشن کیس
PTV corruption case

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.