yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک انصاف ملک میں قائم ’’اسٹیٹس کو‘‘ کے خلاف لڑ رہی ہے، عمران خان

MH Kazmi May 13, 2017 1 min read
PTI is fighting against the 'status quo' established in the country, Imran Khan
Share this:

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں قائم ’اسٹیٹس کو‘ کے خلاف لڑ رہے ہیں جب کہ ملک کے کسی بھی ادارے میں میرٹ نہیں۔

PTI is fighting against the 'status quo' established in the country, Imran Khan
PTI is fighting against the ‘status quo’ established in the country, Imran Khan

تحریک انصاف کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹ کس کو ملنا ہے اس کا حتمی فیصلہ خود کروں گا، اس معاملے پر کسی کو بھی گروپنگ کی ضرورت نہیں ہے، ملک کی ترقی کے لئے ہمیں آپس کے اختلافات ختم کرنا ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کے کسی بھی ادارے میں میرٹ نہیں ہے اور پی ٹی آئی ملک میں قائم اسٹیٹس کو کے خلاف لڑ رہی ہے۔

تحریک انصاف کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں سرپم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے قائم کی گئی جے آئی ٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا گیا کہ پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم شفاف ترین انداز میں عدالت عظمی کی جانب سے فراہم کردہ مدت کے اندر اپنی تحقیقات مکمل کرے۔ مجلس عاملہ کے اجلاس میں کہا گیا کہ متنازع خبر کی صورت میں افواج پاکستان پر حملہ حکومت اور عسکری قیادت کا آپس کا معاملہ نہیں بلکہ اس خبر سے ہر شہری کے جذبات کو ٹھیس پہنچی اس لئے نیوز لیکس کے حوالے سے حقائق کو قوم کے سامنے رکھنے کے لئے مکمل رپورٹ کا اجراء ناگزیر ہے۔ اس کے علاوہ اجلاس میں تحریک انصاف کے عبوری آئین کی منظوری بھی دی گئی اور اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے سے متعلق قرار داد بھی منظور کی گئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Some people have taken the contract to political chaos in the country, Ch Nisar
Previous Post کچھ لوگوں نے ملک میں افراتفری کی سیاست کا ٹھیکہ اٹھا لیا ہے، چوہدری نثار
Next Post میسی 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
Messi will tie the marriage on June 30

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.