yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

روک سکو تو روک لو ہمیں حکومت بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا، عمران خان

MH Kazmi November 5, 2017November 5, 2017 1 min read
PTI will demonstrate power in Obaro today
Share this:

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف مائنس ہوچکے ہیں کیوں کہ انہیں سپریم کورٹ نااہل قرار دے چکی ہے۔

https://youtu.be/6-RDs_OjYCE

PTI will demonstrate power in Obaro today خانیوال میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’’نواز شریف آج کل اداروں پر حملے کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ سازش ہوگئی،آپ کے خلاف سازش نہیں ہوئی، یہ اللہ کی پکڑ ہے‘‘۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ’’نواز شریف کہتے ہیں کہ مائنس ون نہیں ہورہا، میں کہتا ہوں نواز شریف آپ مائنس ہوچکے ہیں، آپ کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دے دیا ہے‘‘۔

حکومت پر تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’’میں نے شاہد خاقان عباسی سے زیادہ کمزور وزیراعظم نہیں دیکھا، انہوں نے تو شوکت عزیز کا بھی ریکارڈ توڑ دیا‘‘۔انہوں نے کہا کہ ’’شاہد خاقان عباسی اس غلط فہمی میں نہ رہنا کہ آپ 94 ارب روپے اپنے ایم این ایز کو دے کر لوگوں کو خرید لیں گے، اگر 94 ارب روپے لوگوں پر خرچ ہوئے تو کوئی پرواہ نہیں لیکن ڈر یہ ہے کہ یہ پیسہ عوام پر لگنے کے بجائے ایم این ایز کی جیبوں میں چلا جائے گا‘‘۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ کرپٹ لوگ عوام کا نام لے کرخود ارب پتی بن گئے لیکن اب عوام فیصلہ کرچکی ہے کہ ملک ایسے چلنے نہیں دیں گے، مجھے یقین ہے اب سارا پاکستان جاگ چکا ہے، سارا پاکستان تبدیلی کے لیے تیار ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں حکمرانوں نے اپنی باریاں لیں، میں نے ملک کو نیچے جاتے دیکھا۔عمران خان نے خانیوال کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب باہر سے لوگ پاکستان پڑھنے آتے تھے، یہاں کےتمام ادارے خطے کے بہترین ادارے تھے۔ایک وقت تھا جب دنیا ہماری ایئرلائن کومانتی تھی، پی آئی اے کا نیویارک روٹ بند ہونے پر افسوس ہوا۔

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اپنی جماعت کا منشور بتاتے ہوئے عمران خان نے دعویٰ کیا کہ اگر ان کی حکومت آئی تو وہ 8 ہزار ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرکے دکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم اداروں میں بہترین لوگ لائیں گے، اس وقت بدقسمتی سے سارے ادارے اربوں روپے کا نقصان کررہے ہیں‘‘۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ’’ ہمیں اپنی گورننس ٹھیک کرنی ہے، کرپشن پر ہاتھ ڈالنا ہے، کرپشن کی وجہ سے یہاں کوئی پیسہ نہیں لگارہا، ہم پنجاب پولیس کی وردی تبدیل کرکے اسے ٹھیک کرنے کی کوشش نہیں کریں گے بلکہ ہمارے پاس پولیس کو ٹھیک کرنے کے لیے پیسہ ہوگا‘‘۔بھارت میں نریندر مودی کی حکومت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کا تذکرہ کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان کی جماعت اقتدار میں آنے کے بعد قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق اقلیتوں کو برابر کے حقوق دے کر دنیا کے لیے ایک مثال قائم کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس سمت میں چلنے کی ضرورت ہے جس کا خواب قائد اعظم محمد علی جناح نے دیکھا تھا۔اس سے قبل عمران خان نے لودھراں میں بھی عوام سے خطاب کیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف ان دنوں مسلسل جسلے کررہی ہے جو پی ٹی آئی کی آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Technocrat, govt, is, out, of, question, there, is, not, chance, to, it, Shahid khaqan abbasi
Previous Post ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ ممکن نہیں، وزیراعظم
Next Post مقبوضہ کشمیر میں 3884 گمنام قبریں دریافت
3880, without, name, graves, discovered, in, Indian, Held, Kashmir

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.