yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں 3884 گمنام قبریں دریافت

MH Kazmi November 5, 2017 1 min read
3880, without, name, graves, discovered, in, Indian, Held, Kashmir
Share this:

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں تین ہزار سے زائد گمنام قبریں دریافت ہوئی ہیں جن کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

3880, without, name, graves, discovered, in, Indian, Held, Kashmir الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین پر مبنی گروپ ایسوسی ایشن آف ڈس اپیئرڈ پرسنز (اے پی ڈی پی) نے ابتدائی طور پر 3884 گمنام قبروں کی موجودگی کا انکشاف کیا جن میں سے 2717 پونچھ اور 1127 قبریں راجوری میں موجود ہیں۔اے پی ڈی پی نے یہ معلومات بھارت کے انسانی حقوق کمیشن کے ساتھ شیئر کیں جس نے اپنی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد خطے میں 2080 گمنام قبروں کی موجودگی کا اعتراف کیا۔ کمیشن نے مقبوضہ کشمیر کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان قبروں کے حوالے سے جامع تحقیقات چھ ماہ میں مکمل کی جائیں اور لاشوں کے ڈی این اے نمونے بھی حاصل کیے جائیں۔

خیال رہے کہ 2011 میں بھی مقبوضہ کشمیر میں 38 مختلف مقامات پر 2730 قبروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا تھا اور اس وقت بھی کمیشن نے حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اب انسانی حقوق کمیشن نے مقبوضہ کشمیر کی حکومت کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے لاشوں کی شناخت کو یقینی بنایا جائے۔دوسری جانب اے پی ڈی پی کا کہنا ہے کہ حکومت تحقیقات کرنے سے گریز کررہی ہے اور اس کا موقف ہے کہ تحقیقات کی گئیں تو اس سے خطے میں امن و امان کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔ گروپ کے ایک رکن خرم پرویز نے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی معتبر تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن تشکیل دیا جائے تاکہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو سکون حاصل ہوسکے۔خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ قبریں ان کشمیریوں کی ہیں جو ماضی میں لاپتہ ہوچکے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی رہائشی طاہرہ نامی خاتون کے شوہر بھی 2002 سے لاپتہ ہیں۔ انہوں نے بھی ان گمنام قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ یہ کہیں لاپتہ ہونے والوں کی قبریں تو نہیں ہیں۔

طاہرہ کا کہنا ہے کہ اگر واقعی یہ لاپتہ افراد کی قبریں ہیں اور ہمارے رشتہ دار یہاں دفن ہیں تو کم سے کم ہمیں یہ سوچ کر ہی صبر آجائے گا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ طاہرہ کہتی ہیں کہ ان کے بچے اکثر ان سے پوچھتے ہیں کہ بابا کہاں ہیں اور وہ ہمیشہ ان سے جھوٹ کہتی ہیں کہ وہ کام کے سلسلے میں باہر گئے ہیں، لیکن وہ ان سے یہ بات زیادہ دیر تک نہیں چھپا سکتی کیوں کہ اب وہ بڑے ہورہے ہیں

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI will demonstrate power in Obaro today
Previous Post روک سکو تو روک لو ہمیں حکومت بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا، عمران خان
Next Post فواد عالم میڈیا کے دبائو پر قومی کرکٹ اکیڈمی طلب
Fawad Alam, called, to, PCB, on, Media, pressure

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.