yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام پارٹی کا بیسواں یوم تاسیس بھر پور جوش و جذبہ سے منایا گیا

F A Farooqi April 26, 2016 1 min read
PTI France Anniversary
Share this:
PTI France Anniversary
PTI France Anniversary

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام پارٹی کا بیسواں یوم تاسیس زیر صدارت کوارڈینٹر تحریک انصاف فرانس چودھری گلزار لنگڑیال بھر پور انداز میں منایا گیا جس میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان نے شرکت کی ،اس موقع پر فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد نے تحریک انصاف فرانس میں شمولیت اختیار کی۔

تقریب کی میزبانی سینئر رہنما یاسر قدیر نے کی اور حاضرین محفل کو پارٹی کی ابتدا سے لے کر اب تک ہونے والی جدوجہد سے آگاہ کیا انہوں نے نئے شامل ہونے والے معززین کو دل کی گہرایوں سے خوش آمدید کیا چیرمین ایڈوائزری کونسل راجہ محمد عجب نے پارٹی کے بیسویں یوم تاسیس پر چیئرمین عمران خان سمیت تمام کارکنان کو دل کی گہرایوں سے مبارک بعد دی۔

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کوارڈینٹر تحریک انصاف فرانس چودھری گلزار لنگڑیال نے چیرمین عمران خان سمیت تمام لیڈر شپ اور کارکنان کو پارٹی کی بیسویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ھوئے کہا کہ آج سے بیس سال پہلے عمران خان نے جو ننھا پودا لگایا تھا اب وہ پھل پھول کے ایک تنواۓ درخت کی شکل اختیار کر چکا ہے اور انشاء”الله ہم سب مل کر ایک نیا پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں انہوں نے اس موقع پر تمام نئے شامل ہونے والوں کو ویلکم کیا۔

تقریب سے دیگر سینئر رہنماؤں مظہر گوندل،عارف مصطفائی،اصغر برہان،عاکف غنی ،حاجی ابرار لہری،چودھری اعجاز جٹ،فضل مغل و خواتین مقررین میں شاہدہ امجد،سیما بابری و ناصرہ فاروقی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر دیگر رہنماؤں میں ابوبکر گوندل، ستار چودھری، سید ظریف شاہ، تار، طارق ندیم آرائیں، چودھری مبشر، یاسر خان، عاطف مجاہد، مبارک خان جدون، ملک عابد، آصف جاوید، چودھری احسن، ملک اعظم برہان اطہر وڑائچ، سردار منظور نواب، عتیق بٹ، محسن اعجاز، وقار کیانی، آصف جاوید عاصی، قمر ضیاء، جنید حسن، محمد اعظم، عمران ظفر، جاوید علی، وسیم شہزاد، عامر ضیاء، سردار حبیب، وسیم بھٹی، چودھری سلیم بوڑا، فرخ جاوید اعوان، اسلم لنگڑیال، سلیمان محمد، قیصر حسین، صابر علی، راجہ شہزاد، سکندر اعظم، سومیا بابری، ربانا عارف و دیگر بھی موجود تھے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Fateh Khawani
Previous Post ملک شبیر صاحب اور دیگر کا محبوب احمد کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی
Next Post کشمیر کے الیکشن میں دیانتدار امیدوار کو ووٹ دیں، شریف عباسی
Sharif Abbasi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.