yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

تحریک انصاف فرانس یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منائے گی، اہم تنظیمی اجلاس، مختلف کمیٹیوں کی تشکیل

F A Farooqi April 17, 2016 1 min read
PTI France
Share this:
PTI France
PTI France

پیرس (یاسر قدیر سے) تحریک انصاف فرانس کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت کوارڈینٹر تحریک انصاف فرانس چودھری گلزار لنگڑیال منعقد ہوا جس میں فرانس اور پاکستان کی مجموعی صورتحال اور کشمیر میں آنے والے انتخابات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس سال یوم تاسیس کو بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کیا گیا علاوہ ازیں سب کی باہمی مشاورت سے مختلف کمیٹیوں کی تشکیل بھی سر انجام پائی گئی جس کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے۔

ایڈوائزری کونسل کا چیئرمین سینئر رہنما راجہ محمد عجب کو بنایا گیا جبکہ وائس چیئرمین کی ذمہ داری شیخ نعمت اللہ کو سونپی گئی،دیگر ممبران میں ابوبکر گوندل،میاں ذولفقار احمد ،چودھری ستار،چودھری منور جٹ،سہیل بھدر،سلیم جپہ،سید ظریف شاہ،یاسر خان ،طارق ندیم آرائیں شامل ہیں۔

میڈیا سیل کا انچارج محترمہ آصفہ ہاشمی کو بنایا گیا جبکہ ان کی معاونت میڈیا کوارڈینٹر اشفاق چودھری کریں گے،دیگر ممبران میں عاکف غنی اور آصف جاوید شامل ہیں۔

کشمیر کمیٹی کا کوارڈینٹر مرزا آصف جرال اور آرگنائزر چودھری مبشر کو بنایا گیا اور ذمہ داری دی گئی کہ وہ جلد از جلد کشمیریوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں تحریک انصاف کی جانب راغب کریں چونکہ فرانس میں کشمیریوں کی ایک کثیر تعداد رہائش پذیر ہے چناچہ ان کو تحریک انصاف کے پلیٹ فارم پر لانے اور انتخابات میں ان کے کشمیر میں رہنے والے عزیز و اقارب کو ووٹ ڈالنے کی جانب راغب کرنے کے لیے باقاعدہ کشمیر کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا اس کے علاوہ چند دیگر کمیٹیوں پر بھی غور فکر کیا گیا جلد ہی انھیں بھی مزید مشاورت کے بعد بنا دیا جائے گا۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Fundraising Dinner France (4)
Previous Post فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فرانسیسی الجیرین بچوں کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کی تصویری جھلکیاں
Next Post مسجد البلال ویانا میں یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.