yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کچھ‌ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

F A Farooqi March 13, 2015 1 min read
PTI
Share this:
PTI
PTI

پیرس( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف فرانس کے بانی اور سینئر راہنماؤں کو دیوار کے ساتھ لگانے کا عمل شروع ہوگیا پاکستان تحریک انصاف فرانس کے انفارمیشن سیکرٹری کی طرف سے میڈیا کو دو پریس ریلیز جاری کی گئی ہیں جن میں کہا گیا پاکستان تحریک انصاف فرانس نمبر 1پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو کچھ دنوں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کے تحریک انصف کے نام پر کچھ‌ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں اور اس کے عوض پی ٹی آئی فرانس چیپٹر میں عہدوں کی پیشکش کی جارہی ہے ہر خاص و عام یا پارٹی کے چاہنے والوں کو اطلاح دی جاتی ہے کے کوئی عہدیدار یا ممبر فنڈ یا سپانسر لینے کی کوشش کرے تو پارٹی صدر کو مطلع کیا جا ے .یاد رہے پی ٹی آئی فرانس کا کوئی عہدیدار یا ممبر فرانس یا یورپ میں فنڈ جمع نہیں کر سکتا نقالوں یا نوسر بازوں سے ہوشیار رہیں .پاکستان تحریک انصاف پر اوم کا ااعتماد ہی اس کا سرمایا ہے پریس ریلیز پاکستان تحریک انصاف فرانس نمبر 2 میں کہا گیا کہ دسمبر 2014 کو فرانس میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف فرانس چیپٹر کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کامیاب پینل نے اگزیکٹیو کونسل کے باہمی مشورہ کے ساتھ پارٹی ٹیم کو بڑھانے کے لیے 23 فروری کو ایک پروگرام کا اہتمام کیا تھا جس میں نئی ٹیم کے عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیم کے گئے .کچھ نوٹیفکیشن غلط فہمی کی بنا پر پارٹی آ ئین اور قانون کے خلاف فرینچ ریزیڈنس نہ رکھنے والے ممبرز کو جاری کر دے گی تمام پارٹی عہدیداران ،ممبران اور میڈیا کو مطلع کیا جاتا ہے کے جن ممبران کے پاس فرینچ ریزیڈنس نہیں ان کے نوٹیفکیشنز کو منسوخ سمجھا جاتے .پاکستان تحریک انصاف قانون اور انصاف کی علم بردار سیاسی تحریک ہے یہی وجہ ہے کے عوام میں مقبول ہے اس پر متاثرہ لوگوں اور پارٹی کے اندار اختلافات رائے رکھنے والوں سے رابطہ کیا گیا توان سیاسی سرگردہ حلقوں کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انساف فرانس جس کے عہدیداروں پر پہلے بھی انکلیں اٹھتی تھیں اور بعض وہ عہدیدار منتخب ہوئے جن پر کرپشن کے الزامات ہیں جن کی باقائدہ انکوریاں ہوئی ہیں اپنے خلاف اٹھنے والے اعتراضات سے بچنے کیلئے پارٹی کے ان سرکردہ راہنماؤں کو دیوار سے لگانے کیلئے یہ پریس ریلز چاری کی گئی ہیں ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم پارٹی کے چیرمین عمران خان تک یہ آواز پہنچائیں کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پارٹی کو منظم فعال بنانے اور بھاری خرچ کرنے اور پارٹی کو یورپ بھر میں منظم اور فعال بنانے والوں کو دیوار سے لگانے کیلئے اس قسم کی تہشیری مہم کا جائزہ لیا جائے اور بدعنوانی میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے سیاسی مبصرین نے ان پیریس ریلز کو ایکٹو کونسل کے خلاف بغاوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی میں وہ سابق روش شروع ہوگئی کہ کام کرنے والوں کو روکا جائے گا

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Qaim Ali Shah
Previous Post کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ
Next Post ہر دن ہی دریائوں کی اہمیت کا دن!
Mangla Dam

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.