yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پاکستان تحریک انصاف کا 24واں یوم تاسیسی، نئے عہد کی تجدید اورنئی منزلوں کی طرف گامزن قیادت اورکارکنوں کو دلی مبارکباد، تحریک انصاف الیکٹد باڈی فرانس

MH Kazmi April 25, 2020April 29, 2020 1 min read
Share this:

پاکستان تحریک انصاف کا 24واں یوم تاسیسی، نئے عہد کی تجدید اورنئی منزلوں کی طرف گامزن قیادت اورکارکنوں کو دلی مبارکباد، تحریک انصاف الیکٹد باڈی فرانس
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی کی طرف سے 24ویں یوم تاسیسی پر تحریک انصاف کی ماضی کی جدوجہد کی یاد تازہ کرنے اور نئے افق کی طرف گامزن قیادت کے ساتھ ایفائے عہد کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان اور تمام جانثار ساتھیوں کو دلی مبارکباد کا پیغام دیا گیا ہے۔
تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی چیئرمین چوہدری گلزارلنگڑیال نے قیادت کو 24 سال سخت جدوجہد اور امیدوں کے چراغ روشن کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ نوجوان ساتھیوں کو ماضی کو مد نظر رکھتے ہوئے مستقبل کی جدوجہد کرنی چاہیے۔
تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد جو کہ ان دنوں ٹائیگرفورس کے ہمراہ پاکستان میں فرائض انجام دے رہے ہیں انھوں نے کہا کہ کرونا وبا کے دوران اللہ تعالیٰ نے تحریک انصاف کو کھٹن امتحان سے گزارنے کے ساتھ ساتھ بحران سے لڑنے کی ہمت وحوصلہ اورنئے جذبے بھی عنائت کیے ہیں جوکہ روشن مستقبل کی نوید ہے۔
قائم مقام صدر شیخ نعمت اللہ نے کہا کہ پاکستانی تحریک انصاف کی قیادت پر مکمل بھروسہ رکھتے ہیں اور کرونا بحران نے ایک نئی تحریک انصاف کو جنم دیا ہے جو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور آہنی عزم رکھتی ہے۔
جنرل سیکرٹری چوہدری اعجاز جٹ نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت کے ساتھ ہمیشہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہیں گے ۔ اللہ تعالیٰ نے وزیراعظم عمران خان کی صورت میں ایک مسیحا بھیجا ہے جو اجڑے چمن کو آباد رکھنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے اور انشااللہ وہ پاکستان کو آگے لے کر جائے گا
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری ماجد چیمہ نے تمام قیادت اور مخلص کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں اپنے بچھڑنے والے ساتھی اورہردلعزیز راہنما معین الحق کو یاد رکھنا چاہیے جنھوں نے وزیراعظم عمران خان کا ہر موقع پر بھرپور ساتھ دیا اور تمام گمنام چہرے جنہوں نے شروع سے آج تک وزیراعظم عمرنا خان کے روشن کیے گئے چراغ کی لوگ کو جلا بخشنے کیلئے ساتھ دیا ور قربانیاں بھی دی ہیں۔ ان تمام کارکنان کیلئے آج کا دن نئے عزم اورنئے مستقل کی نوید ہے۔
مرکزی راہنما چوہدری اشفاق جٹ نے کہا کہ ہم ہر طرح کے حالات اور ہر وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے اور کرپٹ سیاستدانوں کیخلاف جہاد میں وزیراعظم عمران خان کا ہراول دستہ رہیں گے اورانشااللہ اب کرپٹ سیاستدانوں کیلئے پاکستان کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں رہیگی۔

PTI foundation day 25 April 2020 4
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ماہ صیام کے بابرکت مہینہ کی مقدس ساعتیں عالم اسلام اورخصوصاً پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک، خان یوسف
Next Post وزیراعظم پاکستان کی ذات پوری پاکستانی قوم کیلئے قابلِ فخر ہے، 24ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں صرف تحریک انصاف نہیں، قوم کا ہرمزدور شامل ہے، چوہدری اشفاق جٹ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.