yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

Yesurdu February 18, 2016 1 min read
Share this:
PSL: Islamabad Lahore
PSL: Islamabad Lahore

دبئی…….پی ایس کرکٹ لیگ متحدہ عرب امارات میں پر جوش و جذبے سے جاری ہے ۔آج آخری لیگ میچ میں یونایئٹڈٹیم نے قلندرز ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آج کے میچ میں اسلام آباد کی ٹیم نے ٹاس جیت لاہور ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔لاہور قلندرز کا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 150 رنز اسکور کیے۔ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف6 رنز کے اسکور پر 3کھلاڑی پویلینلوٹ چکے تھے ۔اس مشکل وقت میں سہیب مقصودنے57 اور عمر اکمل نے 72رنزاسکور کرکےٹیم کی لڑکھڑاتی بیٹنگ لائن کو سنبھالاتھا،تاہم اسلام آباد یونایئٹڈ کے بولرز کی جانب سے محمد عرفان نے 3 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔151رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونایئٹڈ کی نے مقررہ ہدف 19اوورز میں 5 وکٹوں پر حاصل کرلیا ، ٹیم کی جانب سے بریڈ ہیڈن 54 رنز اور کپتان مسباح الحق38رنز کے ساتھ نمایاں رہے، قلندرز بولرز کی جانب سے ضیا الحق نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ آج کے اس آخری لیگ میچ کے بعد لاہور قلندرز کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے ۔ اب 19فروری سے فائنلز کے لیے کوالیفائنگ رائونڈ شروع ہونگے اور پہلا میچ پشاور ظالمی اور کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 5وکٹس سے ہرا دیا
Next Post اپنوں کی دم پر پائوں
NAB

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.