yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ایس ایل فکسنگ کیس نے چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کو مزید چوکنا کر دیا

MH Kazmi May 26, 2017 1 min read
PSL fixing case was more alert to ICC in Champions Trophy
Share this:

دبئی: پی ایس ایل فکسنگ کیس نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو مزید چوکنا کردیا۔

PSL fixing case was more alert to ICC in Champions Trophy
PSL fixing case was more alert to ICC in Champions Trophy

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ رونی فلینگن نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ چیمپئنز ٹرافی میں فکسنگ کے حوالے سے بظاہر کوئی خطرہ نہیں لیکن کسی بھی صورت سہل پسندی نہیں برتی جا سکتی۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے حال ہی میں دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے دوران دیکھا کہ کچھ عناصرکھلاڑیوں سے رابطہ کرتے اور ان کو اس بات پر قائل کرتے ہیں کہ ان کا ساتھ دینے سے میچ کے نتیجے پر کچھ فرق بھی نہیں پڑے گا، ساتھ وہ کچھ رقم بھی حاصل کرلیں گے، اس طرح کھلاڑی ان کے بہکاوے میں آجاتے اور کچھ دوسرے پلیئرز کے ساتھ مل کر ماحول کو آلودہ کرتے ہیں، میں حال ہی میں لاہور گیا اور تحقیقات کی روشنی میں گواہی دی، ہم نے اپنی آنکھیں کھلی رکھی ہوئی ہیں اور اپنے ٹورنامنٹ کو کسی بھی صورت میں ایسی چیزوں سے آلودہ نہیں ہونے دیں گے۔

ایک سوال پر رونی فلینگن نے کہاکہ یہ درست ہے کہ کھلاڑیوں کو بہکانے کا سلسلہ بدستور جاری مگر ان کے خلاف ہم بھی بھرپور کوشش کررہے ہیں، پی ایس ایل کے حوالے سے پی سی بی کا غیرجانبدار ٹریبیونل کارروائی کررہا اور میں اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا، مگر ہم ایسی چیزوں کو مشترکہ کوششوں سے ہی ختم کرسکتے ہیں، میری تجویز پر ہی تمام بورڈز نے ڈومیسٹک سطح پر اینٹی کرپشن یونٹس قائم کیے۔ پی ایس ایل سے قبل ہم نے جنوبی افریقہ میں بھی ٹوئنٹی 20 ایونٹ میں ایسے عناصر کو بے نقاب کیا، میں سمجھتا ہوں کہ آئی سی سی اور ڈومیسٹک اینٹی کرپشن یونٹس کے درمیان پارٹنر شپس سے ہی ایسی چیزوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Umpires will send out only the player dispute
Previous Post امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے
Next Post چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان فتوحات کی قحط سالی کا شکار
Pakistan suffered drought of victories in Champions Trophy

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.