yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ایس ایل فائنل 5مارچ کو لاہور میں ہوگا: حکومت پنجاب

MH Kazmi February 28, 2017 1 min read
PSL, FINAL, WILL, BE, ON, 5,MARCH, IN, LAHORE
Share this:

حکومت پنجاب نے پی ایس ایل ٹو کا فائنل 5مارچ کو لاہور میں کرانے کی منظوری دے دی۔

PSL, FINAL, WILL, BE, ON, 5,MARCH, IN, LAHOREپاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ لاہور میں ہو گا،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا، پی ایس ایل فائنل بنے گا پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا گیٹ وے، فائنل کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں کیا گیا۔صوبائی اور وفاقی سیکورٹی اداروں سے مکمل مشاورت کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں فائنل میچ کرانے کی باقاعدہ منظوری دی۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے مل کر پی ایس ایل کے فائنل میچ کو کامیاب بنانا ہے، انہوں نے میچ کیلئے سوفیصد فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ملک و قوم کے بہترین مفاد میں کیا، قوم سے اپیل ہے کہ فائنل میچ کامیاب بنانے کے لیے حکومت کی کاوشوں کا ساتھ دے۔

شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ کابینہ کمیٹی برائے امن و امان فائنل میچ کے تمام انتظامات کا خود جائزہ لے۔وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے 5مارچ کو لاہور میں فائنل کے لیے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پی ایس ایل ٹو کے فائنل کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا،یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ 8تا10ہزار اہلکار 5مارچ کو لاہور میں بالخصوص قذافی اسٹیڈیم کے ارد گرد سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کے نئے پویلین کا افتتاح کل ہوگا، اسٹیڈیم کے باہر سڑکوں کی مرمت جاری ہے۔اب شائقین اپنے ملک میں ہی پی ایس ایل کا کلائمیکس دیکھیں گے، قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں تیز کردی گئیں، تزئین و آرائش اور دیگر انتظامات جاری ہیں۔دوسری جانب پاکستان سپر لیگ کا 80فیصد اسٹاف لاہور پہنچ گیا، جبکہ ٹرافیاں اور شیلڈز بھی پہنچادی گئیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وادی کوئٹہ میں موسم سرماکےبعد بہار کی آمدآمد
Next Post کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ، پہلا پلے آف آج ہوگا
FRTST, PLAY OFF, OF, PSL, WILL BE, PLAYED, IN, SHARJAH, BETWEEN, PESHAWAR ZALMY AND QUETTA GLADIATORS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.