yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ایس جی نے تولوز کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا

MH Kazmi August 21, 2017 1 min read
PSG defeated to Toulouse by six goals compared to two
Share this:

تولوز نے 18 منٹ میں گول کیا، ہاف ٹائم پر سکور 1-2 تھا، دوسرے ہاف میں پی ایس جی نے مزید چار گول سکور کر دیئے

PSG defeated to Toulouse by six goals compared to two
PSG defeated to Toulouse by six goals compared to two

بارسلونا: فرانسیسی فٹبال کلب پی ایس جی کو تو جیسے نیمار جونیئر کا ریکارڈ معاہدہ راس ہی آ گیا ، فتوحات پہ فتوحات ہی حصے میں آنے لگیں ، تولوز کے خلاف چھ دو کی کامیابی بھی بارسلونا سے آنے والے سٹرائیکر کے نام ہو گئی ۔ فرنچ لیگ ون کا سنڈے مقابلہ فُل فن ڈے بن گیا ۔ پیرس سینٹ جرمین کی ٹیم تولوز کے مدمقابل ہوئی، تولوز نے 18ویں منٹ گول کی برتری پائی، پی ایس جی کے مہنگے ترین کھلاڑی نیمار جونیئر نے اپنی مہارت دکھائی

اکتیسویں منٹ ٹیم کو کامیابی دلائی ۔ چار منٹ بعد پھر ریبئٹ کے گول سے پی ایس جی دو ایک سے آگے ، اسی سکور پر پہلا ہاف ختم ہوا ، دوسرے ہاف میں بھی نیمار کی ٹیم چھائی رہی ، اہم کھلاڑی ویرتی کو ییلو اور پھر ریڈ کارڈ دکھائے جانے کی بھی پرواہ نہ کی ۔ پچھہترہویں منٹ پنلٹی کو کامیاب بنایا ، سکور بڑھتے ہوئے تین ایک پہ آیا ۔ گول پہ گول سے حریف کھلاڑیوں کے تو جیسے ہاتھ پاؤں ہی پھول گئے ، 78 ویں منٹ میں اون گول کر دیا ۔ بیاسی اور چوراسی ویں منٹ کے گول کے بعد نیمار نے اضافی وقت میں ایک اور گول ٹیکا دیا یوں پی ایس جی کے نام چھ دو کی جیت آئی یہ فتح بھی گویا نیمار نے ہی دلائی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Three people's dead body were recovered from Turbat area of ​​Balochistan, were killed with bullets
Previous Post بلوچستان کے علاقے تربت سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا
Next Post بھارت سے بدترین ناکامی پر سری لنکن کوچ نک پوتھاس کھلاڑیوں پر برس پڑے
Sri Lankan coach Nic Pothas became angry on players of the worst failure from India

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.