yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صوبائی حکومت احتساب کمیشن کے حوالے سے وضاحت پیش کرے۔رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے شگفتہ ملک

Web Editor October 20, 2018October 20, 2018 1 min read
PROVINCIAL, GOVT, SHOULD, CLARIFY, HIS, POSITION, ABOUT, ACCOUNTABILITY, COMMISSION
Share this:

برلن(چیف اکرام الدین)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی جائنٹ سیکرٹری اور ایم پی اے شگفتہ ملک نے صوبائی وزیر خزانہ کی جانب سے پچھلی حکومتوں پر تنقید کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود بھی عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت نے عوام پر ٹیکسسز نہیں لگائے،صوبے کی تباہی کی تمام تر ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت پر عائد ہوتی ہے،صوبائی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ سابق حکومتوں پر جو الزامات لگا رہے ہیں وہ دراصل تحریک انصاف کی پچھلی حکومت کو طعنہ دے رہے ہیں کہ کاش آپ کنٹینر پر نہ چڑھتے تو آج الفاظ کے ہیر پھیر کا بجٹ پیش نہ کرتے،اگر تحریک انصاف کی پچھلی حکومت عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ ہوتی تو عوام کی فلاح کیلئے بہت کام کیا جاسکتا تھا،انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان تحریک انصاف کو آج تک یقین نہیں ہورہا کہ وہ حکومتی بینچز کا حصہ ہے اسی وجہ سے وہ اپنی حکومت میں بھی پچھلی حکومتوں پر صرف الزامات عائد کررہی ہے،انہوں نے حکومت پر یہ بھی واضح کیا کہ اگر پچھلے پانچ سالوں کے دوران صوبے کے خزانے کو بے رحمی سے استعمال نہ کیا جاتا تو حالات اس نہج تک نہ پہنچتے،انہوں نے صوبائی حکومت سے احتساب کمیشن کے احتساب کا مطالبہ بھی کیا اور واضح کیا کہ اسمبلی فلور پر یہ وضاحت کی جائے کہ احتساب کمیشن پر جو اربوں روپے خرچ ہوئے وہ کس کس مد میں خرچ ہوئے،اسی طرح اپنی تقریر میں شگفتہ ملک نے بی آر ٹی کے حوالے سے بھی حکومت سے ڈیڈلائن کا مطالبہ کیا اور کہا کہ جتنا بجٹ بی آر ٹی منصوبے پر خرچ کیا گیا ہے اس سے ایک نیا ایک شہر آباد ہوسکتا تھا،اسمبلی میں یہ وضاحت بھی پیش کی جائے کہ کس کے کہنے پر پچھلی صوبائی حکومت نے بی آر ٹی منصوبہ شروع کیا تھا،انہوں نے صوبہ بھر میں آسامیوں کے خاتمے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حکومت سے وضاحت طلب کی کہ آپ جن آسامیوں کو ختم کررہے ہیں کیا یہ وہ ایک کروڑ نوکریوں والا پروجیکٹ ہے۔

PROVINCIAL, GOVT, SHOULD, CLARIFY, HIS, POSITION, ABOUT, ACCOUNTABILITY, COMMISSION

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ecuadorian nutritious fruit
Previous Post ایواکاڈو غذائیت سے بھرپورپھل
Next Post مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف، یوم سیاہ مورخہ 28 اکتوبر بروز اتوار دن تین بجے ، بمقام ایفل ٹاور پیرس منعقد کیا جائیگا، فرینڈز آف کشمیر فورم فرانس کی کشمیری کمیونٹی سے   بھرپور شرکت کی اپیل ہے،ناصر ہ خان، آصفہ ہاشمی
ASIFA HASHMI, PRESIDENT, NASIRA KHAN, MEMBER, FRIENDS OF, ALL, PAKISTAN, JAMMU AND, KASHMIR, FORUM, FRANCE, ANNOUNCED, THE, PROTESTS, DATE,, OF, 28, OCTOBER, AT, EIFFEL, TOWER, FRANCE, IN, FAVOR, OF, KASHMIRI, PEOPLE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.