yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

دھرنے، ٹیکس، سیلاب اور سیاسی کھیل

Yes 2 Webmaster August 4, 2015 1 min read
Nawaz, Imran and Tahir ul Qadri
Share this:
Nawaz, Imran and Tahir ul Qadri
Nawaz, Imran and Tahir ul Qadri

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ
پاکستانی قوم کو آزاد ہوئے کئی سال گزرگئے یعنی 1947 ء سے لے کر 1948 ء تک پاکستان کو بڑی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ بھارت نے پاکستان کے حصہ میں آنے والی رقم پاکستان کو ادا نہ کی۔ اس کے علاوہ صنعتی ڈھانچے کے نام پر پاکستان کے حصے میں گنتی کے چند کارخانے آئے اور مزید برآں کئی اندرونی و بیرونی مشکلات نے بھی پاکستان کو گھیرے رکھا۔ 1948ء میں جناح صاحب کی اچانک وفات ہوگئی، جس کے بعد حکومت لیاقت علی خان کے ہاتھ میں سونپی گئی۔ 1951 میں لیاقت علی خان کو شہید کر دیا گیا۔ 1951ء سے 1958ء تک کئی حکومتیں آئیں اور ختم ہو گئیں۔ 1956ء میں پاکستان میں پہلا آئین نافذ ہوا۔ اس کے باوجود سیاسی بحران کا نتیجہ یہ ہوا کہ 1958ء میں پاکستان میں مارشل لاء لگ گیا۔مبصرین کا کہناہے کہ اسی طر ح اب پاکستانی قوم کے ساتھ مختلف” 5” طریقوں سے کھیل جارہے۔

1۔جس طرح سفید اور کالے رنگ کے 64خانوں والی شطرنج کی بساط پر 32مہروں کا کھیل سیاست سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے۔ جس طرح اس کے مہرے یعنی وزیر ، رخ، فیلے ، پیادے اور گھوڑے کبھی بھی سیاسی رخ بدل سکتے ہیں اسی طرح پاکستانی قوم کوسیاستدانوں نے اپنے سوچ کے مطابق رکھاہواہے کہ جب چاہیں جسے چاہیں انکے ساتھ کھیل سکیں۔2۔گزشتہ سال اسلام آباد ڈی چوک میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 14 اگست کو الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف10 لاکھ افراد کی ریلی نکالنے اور دھرنا دیا تھا۔ سانحہ ماڈل ٹائون لاہور لیکر عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری بھی میدان میں تھے۔جس پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا تھا کہ ہمارے ترقیاتی منصوبوں کے خلاف مارچ کئے جا رہے ہیں اور دھرنے دئیے جارہے ہیں،عوام دھرنے اور لانگ مارچ کو ناکام بنادیں اورمارچ کرنے والوں کا حقہ پانی بند کر دیں۔ لیکن دھرنے اور احتجاج کرنے والے ملک کو اندھیروں کی جانب لے جانا چاہتے ہیںلیکن ہمارے ترقیاتی منصوبے بند نہیں ہونگے جمہوریت کا پہیہ چلتا رہے گا مخالفین کو ناکامی ملے گی۔اوراس طرح سیاست دانوں نے بیانات میں قوم کاقیمتی وقت ضائع کیا۔

3۔دھرنوں اور اناکی سیاست میں مغلیہ دورکی تاریخ دوہرایاگیا جسے کہ ”مغلیہ سلطنت کے بارے میں بتایاجاتاہے کہ ایران میں شاہ اسماعیل صفوی (July 17,، 1487 ـ May 23,، 1524،) نے جب سنی مسلمانوں کا قتل عام کیا تو اس کی شیعہ علماء نے بھی مخالفت کی مگر شاہ اسماعیل نے ایک نہ سنی۔ ان حالات میں بابر نے فرار ہوکر ہندوستان میں پناہ لی اور اقتدار بھی حاصل کرلیا۔ مغلیہ سلطنت کے زوال کو عیش و عشرت میں مبتلا ا ور فضولیات پر سرمایہ کے ضیاع میںسترہویں صدی کے آغاز میں دربار کے مصارف بہت بڑھ چکے تھے بادشاہ ثقافتی سرگرمیوں پر سرمایہ لٹارہے تھے۔ مگر انہوں نے زراعت کو نظر انداز کر رکھا تھا جن پر ان کی دولت کا انحصار تھا۔اسی طرح آج وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارودیگر حکمران عیش و عشرت میں مبتلا ا ور فضولیات پر سرمایہ کے ضیاع کررہے ہیں۔جس کی سزا پاکستانی قوم کو مل رہی ہے۔آج پاکستانی قوم قدرتی نہیں بلکہ حکمران کیے کی سزاملی رہی ہے۔

4سیلاب کسی بھی دریا یا جھیل میں موجود پانی کی وجہ سے تب پیش آتا ہے، جب کہ اس میں گنجائش سے زیادہ پانی بھر جائے اور اضافی پانی کناروں سے باہر بہہ نکلے۔چونکہ جھیلوں اور تالابوں میں پانی کی مقدار موسم اور برف کے پگھلاؤ سے مشروط ہوتی ہے اور ان قدرتی وسائل میں پانی کی سطح بڑھتی اور گھٹتی رہتی ہے، تو سیلاب عام طور پر اسی وقت اہمیت اختیار کرتا ہے جب یہ زرعی زمینوں اور شہری یا دیہی آبادیوں کو نقصان پہنچائے۔سیلاب دریاؤں میں بھی برپا ہو سکتے ہیں۔ جب پانی کا بہاؤ دریا کی قدرتی گنجائش سے بڑھ جائے اور خاص طور پر دریا کے موڑ یا نشیبی علاقوں میں اس کا پانی کناروں سے بہہ نکلے تو ایسی صورت کو تکنیکی لحاظ سے سیلاب کہا جاتا ہے۔ سیلاب اکثر آبادیوں، زرعی املاک اور جنگلات کو نقصان پہنچاتا ہے۔ سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصانات سے بچنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ دریا کے ساتھ ساتھ تمام نشیبی علاقوں سے دور رہا جائے۔ چونکہ انسانی تہذیبوں میں یہ بات عام ہے کہ کاروبار، سہولیات اور سستی اور بروقت مواصلات کی وجہ سے دریاؤں کے نشیبی علاقوں میں آباد کاریاں کی جاتی ہیں۔

اس لیے انسانی آبادیوں کو وقت کے ساتھ ساتھ سیلاب کی وجہ سے درپیش خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ 5۔موسم کے اعتبار اب پاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور حکمران اپنی نااہلیوں کو چھپانے کیلئے اب مختلف طریقوں سے پاکستانی عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں۔وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی پالیسوں سے تاجربرداری سٹرکوں پر ہے اور غریب عوام بھوکے مررہے ہیں۔یہ کھیل ایسے وقت کھیلاجارہاہے جب عالمی بینک سے قرض لینے کیلئے کوشش کی جارہی ہیں۔ضرورت اس بات کی ہے کہ اگرہم اب بھی خواب غفلت سے نہ جاگے تو زوال کا یہ سیاہ دور طویل تر ہوتا جائے گا۔ ہمیں ہر سطح پر بیداری کی ضرورت ہے۔

زندگی کے ہرمیدان میں کام کرنیوالے عناصر کی حوصلہ افزائی اور ان کو تائید و تقویت دے کر اپنا قومی مزاج بدلنا ہوگا۔ خوشامدیوں، موقع و مفاد پرستوں، بدمحنتوں اور غفلت کیشوں کو پیچھے ہٹا کر اْمت مسلمہ کی قیادت کیلئے باشعور اور باعمل مسلمانوں کو آگے بڑھانا ہوگا۔ تب ہی ہماری قوم کا کلچربدلے گا، اور غیروں کے ظلم وتشدد سے ہمیں عافیت نصیب ہوگی۔ اس کیلئے سب سے پہلے احساس اور شعور کی ضرورت ہے، اس شعور کے نتیجے میں ہی قوت عمل کی تحریک پیداہوگی، تب آخرکار کامیابی مسلم اْمہ کا مقدر ٹھہرے گی۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Indian Army Firing
Previous Post سیالکوٹ :بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،رینجرز کا بھرپور جواب
Next Post شطرنج کی بساط
Election

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.