yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا کے گھر آتشزدگی، اداکارہ محفوظ

Web Editor June 14, 2018 1 min read
Protecting actress Perika's house, Bollywood actress
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پدوکون کی رہائشی 34 منزلہ عمارت میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی تاہم فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کسی بھی بڑے نقصان سے لوگوں کو بچا لیا۔

Protecting actress Perika's house, Bollywood actress بدھ کی دوپہر اچانک جنوبی ممبئی کے علاقے میں واقع 34 منزلہ عمارت پربھادیوی بے مونڈ ٹاور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اس پروجیکٹ میں بالی ووڈ اداکارہ دپیکا سمیت 90 گھرانے اور بستے ہیں۔

سرکاری حکام کے مطابق دوپہر 2:10 منٹ پر اطلاع موصول ہوئی کہ پربھادیوی فلیٹس کی بالائی منزل سے شدید دھواں اٹھتا نظر آرہا ہے جو ممکنہ طور پر آگ کا معلوم ہوتا ہے۔

آگ لگنے کے کچھ دیر بعد ہر طرف افرا تفری پھیل گئی اور عمارت میں بسنے والے جانے بچاتے ہوئے گھروں سے باہر نکلنے لگے، اسی دوران جب مداحوں کو خبر ہوئی کہ دپیکا کا گھر بھی اسی بلڈنگ میں ہے تو انہوں نے اداکارہ کی خیریت دریافت کی۔

وقوعہ کے دو گھنٹے بعد پدماوت کی ہیروئن سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنا خیریتی ٹوئٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ میں اور گھر والے بالکل محفوظ ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ آپ لوگ فائر فائٹرز کے لیے دعا کریں جو اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر لوگوں کی جانیں محفوظ بنانے کی کوشش کررہے

حکام نے دوسرے درجے کی آتشزدگی پر تین گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد قابو پایا، ریسکیو آپریشن میں پولیس ، فلاحی اداروں کے رضا کاروں نے حصہ لیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
UN: Approved a conditional resolution against Palestine's murder in Gaza
Previous Post اقوام متحدہ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Next Post فیفا ورلڈ کپ 2018: میگا ایونٹ کا آغاز آج ہوگا، رنگا رنگ تقریب سجے گی
The FIFA World Cup 2018: The Mega event will start today, the colorful event will arrive

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.