yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان ریلویز کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

Web Editor April 23, 2018 1 min read
Proposal to allocate Rs 40 billion for Pakistan Railways
Share this:

اسلام آباد: پاکستان ریلویز کے لیے آئندہ مالی سال  2018-19 کے لیے  40 ارب سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے جس میں جاری منصوبوں اور نئے منصوبوں کے لیے مختص کردہ فنڈز شامل ہیں۔

Proposal to allocate Rs 40 billion for Pakistan Railwaysایم ایل ون کے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کی تعمیر کے لیے 3 کروڑ 90 لاکھ روپے، اسٹاف کوارٹرز کے لیے 33 کروڑ 50 لاکھ روپے مانگے گئے ہیں۔ خانیوال سے رائیونڈ ٹریک ڈبل کرنے کے لیے ایک ارب 10 کروڑ 30 لاکھ روپے، فزیبلٹی اسٹڈی کے لیے متفرق 3 کروڑ 20 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز ہے۔

ریلوے ٹریک کی مرمت کیلیے 87 کروڑ 70 لاکھ روپے، 2010 سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کے لیے 2 ارب 55 کروڑ 10 لاکھ روپے، دسمبر 2007 میں بینظیر بھٹو شہید کی شہادت پر ہونے والے ریلوے کے نقصان کی بحالی کیلیے ایک ارب 70 کروڑ 50 لاکھ روپے ،خانپورلودھراں سیکشن کے ریلوے ٹریک کی مرمت کیلیے 1510 ملین روپے، حویلیاں سے پاک چین بارڈر تک ریلوے لائن کی فزیبلٹی اسٹڈی کیلیے 10 لاکھ، ایم ایل تھری کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی کیلیے 168 ملین روپے رکھنے کی تجویز ہے۔

سیکیورٹی کیلیے 16 کروڑ 40 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز ہے۔بڑے ریلوے اسٹیشنز کی اپ گریڈیشن کیلیے 60 کروڑ 90 لاکھ روپے مانگے گئے ہیں، حسن ابدال، ننکانہ صاحب اور ناروال اسٹیشنزکی اپ گریڈنگ کیلیے 52 کروڑ 60 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NHA, 41% work completed on Sukkur Multan Motorway
Previous Post این ایچ اے، سکھر ملتان موٹر وے پر 41 فیصد کام مکمل
Next Post سرکاری بھرتیوں پر پابندی سے متعلق حکومت سے جواب طلب
Ask the answer from government about ban on official recruitments

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.