yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

مہر منظورحسین مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جنازہ گاہ خواص پورمیں کیاگیا

Yesurdu April 17, 2016 1 min read
Share this:
properties purmyn
properties purmyn

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازمذہبی شخصیت سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم مہر منظورحسین آف خواص پوروفات پاگئے تھے مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جنازہ گاہ خواص پورمیں کیاگیا،قرآن خوانی،نعت خوانی کے بعدعلماء کرام نے خطاب کیا،پروفیسرمحمدعلی طاہرنے خصوصی خطاب کیا،ختم قل میں ایم پی اے چوہدری محمدشرف دیونہ ، چوہدری تنویراشرف چیئرمین خواص پور،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،ٹی ایم او ملک شفقت منیراعوان ،سابق ٹی ایم او ملک طارق ضیاء ،چیف آفیسرڈسکہ نویداشرف وڑائچ،چوہدری تنویرعباس گجرٹی او آرکھاریاں،مرزاافضل بیگ سب انسپکٹر،چوہدری شیرافضل خواص پور،توقیرسلیمان بھٹی خواص پور،چوہدری نزاکت علی نمبردار خواص پور،قاری عبدالعزیزنقشبندی،حافظ آفتاب مولا،علامہ طارق محمود چشتی ،صاحبزادہ صدیق افضل قادری گجرات،صوفی بہادرخاں گجرات،طیب کیانی آستانہ عالیہ سیدابراہم،قاری سلیمان الجمروی،قاری غلام سرورمجددی،ڈاکٹراشفاق نمبردارخواص پور،چوہدری اعجازنمبردارخواص پور،ظہیراکبربھٹی خواص پور،محمدعمربھٹی خواص پور،جہانگیراکبربھٹی،میاں وقاص خواص پور،چیئرمین چوہدری اخترخان،چیئرمین حافظ سجادالحق،چیئرمین چوہدری محمدانورگورسی کرنانہ،چوہدری امانت علی گورسی کرنانہ،چوہدری احتشام کائرہ،چوہدری ارشدخواص پور،چوہدری سلیم اخترناجاخواص پور،چوہدری مجاہداشرف خواص پور،چوہدری عامرشہزادخواص پور،چوہدری محمدنوازخواص پور،حافظ ارشدعلی کونسلر،شیخ جبارپٹواری،حاجی بشیراحمدکھوکھر،چوہدری شیرازخواص پور،حاجی شوکت علی صابرکوٹ،رانافاروق الحسن ،چوہدری ریاض بابکاخواص پور،اورنگزیب بھٹی کونسلر خواص پور،مہرغلام نبی صابرکوٹ،مہرتاج صابرکوٹ،چوہدری علی نوازخواص پور،چوہدری ساجدزمان خواص پور،مہرمحمدرشید،اھسان بشیرخواص پور،چوہدری امانت علی جٹ خواص پور،چوہدری نذیراحمدکملہ،قاری شبیرشاہد،چوہدری مہدی ٹوپہ خوص پور،محمدایوب بٹ،محمدعؤسعیدبٹ،چوہدری زبیرانورایڈووکیٹ،یونس بٹ،شیخ محمدخلیل،ٹھیکیدارچوہدری طارق خواص پور،چوہدری شاہدخواص پور،چوہدری احسان صفدرخواص پور،ملک شفیق بوٹا،سیدشاہدحسین شاہ خواصپور،چوہدری قیصرپوپی،مرزاعارف جنرل سیکرٹری،حاجی مہدی خاں مراڑیاں،ٹھیکیدارچوہدری ساجدمحمود،میاں بہاول شیرمیانہ چک،چوہدری امانت علی خواص پور،میاں زبیرسیدہ گول،چوہدری مدثرگجرسیداگول،میاں غضنفرسیداگول،چوہدری محمدعلی گجرسیداگول،ملک توفیق سیالوی،چوہدری امانت علی قاضیاں،خان آفتاب خان،حاجی مرزاعبدالرزاق سابق کونسلر،ارشدبٹ ،ڈاکٹرریاض جلالی،اشرف زیلدار،محمدشریف اصلاحی،چوہدری رضوان مہرانہ،،صحافی جمیل احمدطاہر،شفاقت علی مرزا،رانا مہتاب اسلم ،راجہ راجہ یاسربلدیہ،مرزاطارق حسین بلدیہ،سیکرٹری خالدصدیقی،سیکرٹری ملک مشتاق خواص پور،سیکرٹری چوہدری مہدی خاں گورسی ،سیکرٹری احسن کوٹلہ قاسم خاں،سیکرٹری چوہدری مشتاق ،پرویزاقبال سیکرٹری ،چوہدری یونس گنجہ سیکرٹری،امجدخاں سیکرٹری ،ولائیت بٹ سیکرٹری سمیت سینکڑوں افرادشریک تھے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لالہ موسیٰ سیٹھ قدیراحمدنے اپنی رہائشگاہ پردوست احباب کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ دیا
Next Post ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھاجائے گا۔

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.