yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پشاور میٹروبس منصوبے کے سی ای او کی برطرفی کے بعد پروجیکٹ افسران مستعفیٰ

Web Editor May 5, 2018 1 min read
Project officers resign after the CEO of Peshawar Metrobus project
Share this:
پشاور: میٹرو بس منصوبے کے سی ای او الطاف اکبر درانی کی برطرفی کے بعد احتجاجاً چیف فنانشل آفیسر صفدر شیر اعوان اور جی ایم آپریشن محمد عمران نے بھی اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔

پروجیکٹ افسران کے مستعفیٰ ہونے کے بعد پشاور میٹرو بس منصوبہ کھٹائی کا شکار ہوگیا۔ عام انتخابات  سے پہلے منصوبے کی تکمیل کے خواب ادھورے اور صوبائی حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

Project officers resign after the CEO of Peshawar Metrobus projectمنصوبے میں تاخیرکے الزامات پر صوبائی حکومت نے سی ای او الطاف اکبردرانی کو عہدے سے ہٹادیا تو ہلچل مچ گئی۔ سی ای او کی حمایت میں پراجیکٹ کےکئی افسر احتجاجاً مستعفی ہوگئے جن میں  چیف فنانس آفیسر صفدر شیر اعوان اورجی ایم آپریشنز محمد عمران  بھی شامل ہیں۔ مستعفیٰ افسران کا کہنا ہے کہ حکومت منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے بے جا دباؤ ڈال رہی ہے۔ پراجیکٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین جاوید اقبال نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ حکومت مردان اور ایبٹ آباد میں خواتین کے لیے منگوائی جانے والی پنک بس کو پشاور میں عارضی طور پر چلا کر بی آر ٹی کا افتتاح کرنا چاہتی تھی جس کی چیرمین مخالفت کررہے تھے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ  منصوبے کی تکمیل کے لئے حکومت کی جانب سے دیے گئے وقت پر کام مکمل نہیں ہوا اور منصوبہ کئی بار تاخیر کا شکار ہوا، برطرف افسر بروقت کام نہیں کر رہے تھے اور باربارتاریخیں دیتے رہے، افسران کو ہٹانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ کے پی کا نہیں بلکہ پوری کابینہ کا تھا، عوام کے ساتھ کیا گیا وعدہ پورا کریں گے۔

واضح رہے کہ خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور میں 49۔346 ارب روپے کی لاگت سے بس ریپڈ ٹرانزٹ کا منصوبہ گزشتہ سال اکتوبر میں شروع کیا تھا جسے 6 ماہ میں مکمل ہونا تھا، بی آر ٹی بس منصوبے کے لیے 7 ارب روپے کی لاگت سے چین سے بسیں خریدنے کا معاہدہ کیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The new system of rain entering the country, the possibility of turnover in Punjab
Previous Post بارش کا نیا سسٹم ملک میں داخل، پنجاب میں ژالہ باری کا امکان
Next Post سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
Former minister of state, Chaudhry Nisar will now hold an important press conference

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.