yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فارن انویسٹمنٹ کا 16.40 کروڑ ڈالر منافع بیرون ملک منتقل

MH Kazmi August 28, 2017 1 min read
Profit of $ 16.40 million of foreign investment moving abroad
Share this:

کراچی: پاکستان میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی بیرون ملک منتقلی نئے مالی سال کے آغاز پرتیز ہوگئی ہے۔

Profit of $ 16.40 million of foreign investment moving abroad
Profit of $ 16.40 million of foreign investment moving abroad

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017کے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ 16کروڑ 40لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے کے دوران منافع کی منتقلی 14کروڑ 58لاکھ ڈالرریکارڈ کی گئی تھی۔ اس لحاظ سے سال بہ سال منافع کی منتقلی ایک کروڑ 81لاکھ ڈالر تک زائد رہی۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017کے دوران پاکستان میں 22کروڑ 26لاکھ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ جولائی کے مہینے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ 14کروڑ 19لاکھ ڈالر کا منافع منتقل کیا گیا جبکہ پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی منتقلی 2کروڑ 20لاکھ ڈالر رہی۔

جولائی 2016کے دوران ملک میں 8کروڑ 47لاکھ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری آئی تھی جبکہ ایک مہینے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ 12کروڑ 51لاکھ ڈالر کا سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا گیا تھا جبکہ پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی منتقلی 2کروڑ 7لاکھ ڈالر رہی تھی۔ جولائی 2016کے مقابلے میں جولائی 2017 کے دوران توانائی، ٹیلی کمیونی کیشنز اور فنانشل بزنس سے منافع کی منتقلی میں نمایاں اضافے کا رجحان رہا۔

رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دوران توانائی کے شعبے سے منافع کی منتقلی 4کروڑ 52لاکھ ڈالر رہی جبکہ ٹیلی کمیونی کیشنز کے شعبے سے بھی 4کروڑ ڈالر کا منافع منتقل کیا گیا۔ فنانشل بزنس سے حاصل شدہ 3کروڑ 26لاکھ ڈالر کا منافع جولائی 2017 کے دوران بیرون ملک منتقل کیا گیا۔ فوڈ پیکجنگ ایک کروڑ 23لاکھ ڈالر جبکہ فارما سیکٹر ایک کروڑ 35لاکھ ڈالر کے منافع کی منتقلی کے ساتھ دیگر نمایاں شعبوں میں شامل رہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A new series of massacres of Rohingya Muslims started in Myanmar
Previous Post میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام کا نیا سلسلہ شروع
Next Post بھارت میں کشیدہ حالات کے پیش نظر دوستی بس سروس آج بھی معطل
Beyond the tense situation in India, the friendship bus service even today suspended

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.