yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پروفیسر میاں جاوید کی موت : سروسز ہسپتال کی انتظامیہ کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

Web Editor December 22, 2018 1 min read
Professor Mian Javed's death:
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ای او سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس میاں جاوید کی وفات کے بعد بھی جیل انتظامیہ کی جانب سے ہتھکڑیاں نہ کھولنے کا نوٹس لے لیا۔ گزشتہ روز سی ای او سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس میاں جاوید کیمپ جیل میں انتقال کر گئے جس کے بعد بھی ان کی ہتھکڑیاں نہ کھولی گئیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نوٹس لے کر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کو جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ انکوائری کر کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر میاں جاوید پر الزام تھا کہ انہوں نے سرگودھا یونیورسٹی کے سینڈیکٹ کی منظوری کے بعد لاہور میں غیر قانونی کیمپس کھولا تھا۔ سی ای او سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس نے یونیورسٹی میں مطلوبہ تعداد سے زیادہ داخلے دیئے اور طلباء سے فیس کی مد میں بھاری رقوم بھی وصول کیں تھیں۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ میاں جاوید کو دل میں تکلیف ہوئی تھی جبکہ جیل میں منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکے، نیب کے زیر تفتیش سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسر محمد جاوید کیمپ جیل لاہور میں انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز پروفیسر محمد جاوید کی جیل میں طبیعت خراب ہوئی ،جیل انتظامیہ نے سروسزاسپتال منتقل کیا جہاں وہ کچھ دیر زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کومردہ خانے منتقل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلخانہ کو اطلاع کر دی گئی ہے ،پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے تاہم ابتدائی رپورٹ کے مطابق موت ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ نیب نے انہیں سرگودھا یونیورسٹی کا لاہور میں غیرقانون کیمپس قائم کے کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ نیب لاہور کی جانب سے سرگودھا یونیورسٹی، لاہور کیمپس کے سابق ڈائریکٹر میاں جاوید احمد کی حرکت قلب بند ہونیکی وجہ سے وفات کے معاملہ پر حقائق واضع کرتے ہوئے کہا گیا ہے احتساب عدالت لاہور کیجانب سے مرحوم جاوید احمد کو اکتوبر 2018 میں ہی جوڈیشل کر دیا گیا تھا۔ کیمپ جیل لاہور حکام نے ملزم کو اپنی تحویل میں لیتے وقت مرحوم کی صحت کے حوالے سے باقاعدہ تصدیق کی تھی کہ وہ نیب لاہور سے صحتمند حالت میں منتقل کیے گئے ہیں تاہم کیمپ جیل حکام نے دل میں تکلیف کیوجہ سے مرحوم کو فوری سروسز ہسپتال منتقل کیا ،وہ نیب کی حراست کے دوران فوت نہیں ہوئے۔ نیب کے ملزم پروفیسر میاں جاوید کی جیل میں ہلاکت کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین مصطفی نواز نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب اور آئی جیل پنجاب کو سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں طلب کر لیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The relatives of relatives who come for me never read the prayer? When a girl asked this question from the religion, what did he answer?
Previous Post میں ایک دیندار اور پانچ وقت کی نمازی لڑکی ہوں ۔ میرے لیے جن لڑکوں کے رشتے آتے ہیں وہ کبھی نماز پڑھتےہی نہیں ؟ کیا میں ایسے کسی لڑکے کا رشتہ قبول کر لوں ؟ ایک لڑکی نے جب عالم دین سے یہ مسئلہ پوچھا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟
Next Post مراکش میں داعش کے ہاتھوں دو نوجوان یورپی سیاح لڑکیوں کا وحشیانہ قتل ، واردات سے قبل لڑکیوں کو کس طرح زندگی کی بھیک مانگنے پر مجبور کیا گیا ؟ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا
Two young European tourists murdered the girls' brutally murdered in Morocco

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.