yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین آؤٹ اسٹنڈنگ اچیومینٹ ایوارڈ اور نشان امتیاز ایوارڈ سے سرفراز

F A Farooqi February 27, 2016 1 min read
Award
Share this:
Award
Award

نئی دہلی (کامران غنی) اردو ادب کے ممتاز دانشور اور نہایت متحرک وفعال شخصیت پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، استادہندوستانی زبانوں کامرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی کو شعبۂ اردو، استنبول یونیورسٹی ترکی کی جانب سے ”آؤٹ اسٹنڈنگ اچیومینٹ ایوارڈ”سے نوازا گیا۔ اس پروقار تقریب کا اہتما م اردو اکادمی بنگال کی جانب سے ہواتھا۔مورخہ ١٩۔٢٠ فروری ٢٠١٦ کواردو اکادمی بنگال کلکتہ نے دوروزہ انٹر نیشنل سمینارکاانعقاد کیا تھا۔اس سمینارمیں صوفی جمیل اختر لٹریری سوسائٹی نے مختلف ادبی نشستوں کا اہتمام کیا تھا۔

اس سمینار میں صدر شعبۂ اردو استنبول یونیورسٹی ترکی، پروفیسر خلیل طوق آرنے یہ اعلان کیا کہ ہم اپنے شعبہ کی طرف سے پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کو آؤٹ اسٹنڈنگ اچیومینٹ ایوارڈ سے سرفراز کر رہے ہیں۔ترکی کی طرف سے اس مستحسن قدم کی تائید میں اردو ادب کے سامعین بے حد خوش ہوئے اور اپنی محبتوں سے نوازا۔ چناں چہ پروفیسر خواجہ اکرام مومنٹو،چادر اور دیگر انعامات سے نوازے گیے۔

پروفیسرخواجہ اکرام موجودہ ادبی منظرناموں پر گہری نظر رکھتے ہیں خواہ وہ کلاسیکل اصناف ہوں یا جدید اصناف۔اردو کی نئی بستیوں میں اردوزبان و ادب کے فروغ اور طریقہ ٔ کارپر ان کی بیش قیمتی تحریریںاردو دنیا کے لیے بہت اہم تحفہ ہیں۔اردو کی نئی بستیاں یقینا اردو زبا ن وادب کے لیے بہت عظیم سرمایہ ہے۔

خواجہ اکرام ان بستیوں میں تخلیقی ادب کے لیے بے حدکوشاں ہیں۔اردو سائنس کانگریس علی گڑھ اردو زبان میں سائنسی مضامین کی حصولیابی کے لیے ملک کے مختلف علاقوں میں سر گرم ہیں۔ اردو سائنس کانگریس کا دوسرا سالانہ کانفرنس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں منعقد کیاگیا تھا ۔اس کانفرنس کے مختلف اجلاس ہوئے جو زیادہ تر شعبۂ میتھ میٹکس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہی ہوئے۔

اس اجلاس کی آخری نشست ابن سینا اکادمی علی گڑھ میں ہوئی اس نشست میں اردو سائنس کانگریس کے روح رواں پروفیسر عبد المعز شمس نے یہ اعلان کیا کہ پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کو اردو زبان میں جدید اطلاعاتی تکنیکوں کو فروغ دینے اور ان کو مقبول عام کرنے کے اعتراف میں اردو سائنس کانگریس علی گڑھ انہیں نشان امتیاز ایوارڈ سے نوازتی ہے۔چناں چہ پروفیسر خواجہ اکرام مومنٹو اور دیگر انعامات سے نوازے گیے۔

واضح ہو کہ پروفیسر خواجہ اکرام کا نام اردو زبان اورجدید تکنالوجی کے فروغ میں اہم اور نمایاں ہے۔جدید نسل کی رہنمائی میں بھی ان کا اہم رول ہے ۔پروفیسر خواجہ اکرام نے ان دونوں ایوارڈ کے لیے شعبہ اردو استنبول یونیورسٹی،ترکی اوراردو سائنس کانگریس علی گڑھ کا شکریہ اداکیا ہے۔

Award
Award
Award
Award
Award
Award
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post سائیں کا پروٹوکول مزید طول پکڑ گیا، قافلے میں 28 گاڑیاں شامل
Next Post پاک بھارت میچ کے دوران بجلی نہیں جائے گی: عابد شیر علی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.