yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پروڈیوسر کا تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں ہے، دیپکا پڈوکون

Yes 2 Webmaster April 27, 2015 1 min read
Deepika Padukone
Share this:
Deepika Padukone
Deepika Padukone

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کئی اداکار اور اداکارائیں اس وقت فلم پروڈکشن میں قدم رکھ چکے ہیں جب کہ پریانکا چوپڑا کے متعلق بھی اطلاعات ہیں کہ وہ اپنی کزن پرینیتی کو پروموٹ کرنے کے لیے فلم سازبننے کی سوچ رہی ہیں جب کہ دیپکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ اسے پروڈیوسر کا تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں پیسہ کمانے والی مشین نہیں بننا چاہتی اور نہ میں کسی کام کو مالی فائدے یا کامیابی کے لیے کرنا چاہتی ہوں میں پروڈیوسر کی حیثیت سے کام کرنے کے بجائے اپنی پسند کا کام کرنے کو ترجیح دیتی ہوں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ مجھے فلم پروڈکشن کی فیلڈ پسند نہیں میں پروڈیوسروں کی طرح بھی کام کرنا پسند کرتی ہوں کیونکہ مجھے ہر قسم کے کاغذ یا پیپر ورک کو مکمل رکھنا اچھا لگتا ہے۔

میں ہر کام کی منصوبہ بندی کرتی ہوں اور اسے بروقت مکمل کرنے کی اپنے طور پر پوری کوشش کرتی ہوں دیپکا جن کی 2013 میں چنائی ایکسپریس اور گزشتہ برس ہیپی نیوائیر بلاک بسٹر فلمیں ثابت ہوئیں کا کہنا تھا کہ میری یہ دونوں فلمیں بہت زیادہ کمائی والی ثابت ہوئیں اور ان سے فلمسازوں ہی نہیں بلکہ ان سے وابستہ تمام افراد کو فائدہ پہنچا مگر اس کے باوجود مجھے اس بات سے انتہائی دکھ ہوتا ہے جب کسی فلم کوباکس آفس پر زیادہ کمائی کرتے دیکھ کر اسے زیادہ کامیاب قرار دیدیا جاتا ہے۔

ہم نے لوگوں کے زہنوں میں بٹھا دیاہے کہ صرف سو اور دو سو کروڑکا کاروبار کرنے والی فلمیں ہی کامیاب ہوتی ہیں اور یہ بہت برا رجحان ہے کیونکہ اس کی وجہ سے بہت سی اچھی فلمیں ناکام ہوجاتی ہیں کیونکہ اسے دیکھنے کے لیے لوگ بار بار سینما گھروں کی طرف رخ نہیں کرتے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Asif Zardari
Previous Post عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوا، آصف زرداری
Next Post ابرار الحق پلے بیک سنگر بن گئے
Abrar ul Haq

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.