yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل

F A Farooqi May 24, 2016 1 min read
Chief Minister Punjab
Share this:
Data Darbar
Data Darbar

تحریر: صمیر علی اشفاق
آپ کے موقراخبار کے ذریعے میں ایک اہم مسئلہ احکام کے گوش گزارناچاہتا ہوں ،میں روزانہ بھاٹی چوک (داتا دربار)سے شاہ عالم تک سفر کرتا ہوں ،بھاٹی چوک سے شاہ عالم آنے ،جانے والی تمام سڑکوں پر ٹریفک کاہروقت رش رہتاہے جس کی وجہ سے پیدل سڑک پارکرنے والوں کوشدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑتا ہے،جب پیدل سڑک پارکرنے والے تیز رفتار ٹریفک کے درمیان پھنس جاتے ہیں تواُن کی حالت غیرہ وجاتی ہے ،اس بات سے توسب آگاہ ہیں کہ داتادربارحاضری کیلئے آنے والے عقیدت مندوں میں بزرگ ،بچے اورخوتین بھی شامل ہوتے ہیں ،میٹروبس کا اسٹیشن رش میں مزید اضافہ کرتاہے ،

Chief Minister Punjab
Chief Minister Punjab

بے پناہ گاڑیوں کے درمیان سے ہزروں بلکہ لاکھوں لوگ روزانہ پیدل سڑک پارکرتے ہیں ،اکثر ریسکیو1122اورایمبولیسس اس رش میں پھنسی رہتی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب سے گزارش ہے کہ سڑکوں کے اطراف قائم تجاوزات کے خاتمے کے ساتھ پیدل سڑک پارکرنے والوں کی سہولت کیلئے پل تعمیرکروائیں جائیںتاکہ ٹریفک کی روانی بھی بہترہوسکے اورپیدل چلنے والے بزرگ،بچے اورخواتین آسانی کے ساتھ سڑک پارسکیں ،ایک درخواست میٹروبس سروس حکام کی خدمت میں بھی پیش کرتاچلوں بھاٹی چوک اسٹیشن پرمشرق کی طرف والی الیکٹرک سیڑیوں میں موجودٹیوب لائٹ کئی ماہ سے خراب ہیں ،رات کے وقت اندھیراہوجاتاہے تووہاں کئی لوگ گرجاتے ہیں ،ٹیوب لائٹ کوٹھیک کروادیاجائے تاکہ مسافروں کومشکل پیش نہ آئے

تحریر: صمیر علی اشفاق
03244744745

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Mullah Mansoor Akhtar
Previous Post انکل سام اور ہمارا دفاعی بیانیہ‎
Next Post اے عرض فلسطین، مظالم جلد ختم ہونگے
Gaza

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.