yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پریانکا نے سلمان خان سے ٹکر لے لی

Web Editor September 8, 2017 1 min read
Priyanka took over from Salman Khan
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ میں کہا جاتا ہے کہ سلمان خان جس سے ناراض ہوجائیں اسے پوری فلم نگری میں کوئی جگہ نہیں دیتا اور اس کی مثال کئی ایسے اداکار ہیں جن کی صلاحیتوں سے تو کوئی انکار نہیں کرتا لیکن انہیں کام بھی کوئی نہیں دیتا لیکن پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کی سابق منیجر کو نوکری پر رکھ کر براہ راست ٹکر لے لی ہے۔

Priyanka took over from Salman Khan
Priyanka took over from Salman Khan

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان گزشتہ کچھ عرصہ قبل اپنی سابق مینجرریشماں شیٹھی کو خفیہ راز اور ذاتی معلومات لیک کرنے اور اپنے اور سنجے دت کے درمیان اختلافات پیداکرنے کے لیے اپنی مینجر ریشماں شیٹھی پرسخت ناراض ہوئے تھے یہاں تک کہ انہوں نے ریشماں کو نوکری سے نکال دیا تھا، ان کے اس اقدام پر کئی لوگوں کی جانب سے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا تاہم سلمان اپنے فیصلے پر ڈٹے رہے، اب اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ سلمان کی سابق مینجر ریشماں شیٹھی کو اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نوکری دے دی ہے ریشماں اب سلومیاں کے بجائے پریانکا چوپڑا کا کام سنبھالیں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی یکساں مصروف ہیں اور اسی وجہ سے بار بار وہ بیرون ملک سفر بھی کرتی ہیں جس کے باعث بھارت میں ان کے کام دیکھنے والا کوئی نہیں لہٰذا انہیں اپنا کام سنبھالنے کے لیے ایک عدد مینجر کی اشد ضرورت تھی اور انہوں نے کسی اور کو نہیں بلکہ سلمان کی سابق مینجر ریشماں شیٹھی کو نوکری پر رکھ لیا ہے۔ واضح رہے کہ سلمان کی جانب سے نکالے جانے کے بعد ریشماں نے کچھ عرصہ اکشے کمار کے یہاں بھی بطور مینجر فرائض انجام دئیے ہیں اس کے علاوہ وہ ورون دھون، سدھارتھ ملہوترا اور کرن جوہر کے ساتھ بھی کام کرچکی ہیں اور اب وہ پریانکا چوپڑا کی مینجر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why did Sunny Deol get anger at Shahrukh?
Previous Post سنی دیول کو شاہ رخ پر شدید غصہ کیوں آیا؟
Next Post ہریتھک کی بہن نے ایسا کام کردیا کہ وہ تعریفوں پر مجبور ہوگئے
Hathathik's sister did such a thing that he was forced to admire

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.