yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پریانکا دپییکا کریں تو ٹھیک اور ہم کریں تو فحاشی، زرین خان پھٹ پڑیں

Web Editor September 21, 2017September 21, 2017 1 min read
Priyanka Deepika do well and if we do then ribaldry, Zareen Khan is buried
Share this:
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر بھڑکتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں ان کے ساتھدوہرا معیار اپنایا گیا ہے۔

Priyanka Deepika do well and if we do then ribaldry, Zareen Khan is buriedسلمان خان جیسے سپراسٹار کے ساتھ فلم ’ویر‘ کے ذریعے کیرئیر کا آغاز کرنے کے باوجود اداکارہ زرین خان کا شمار بالی ووڈ کی ناکام اداکاراؤں میں ہوتا ہے، اپنے ایک انٹرویو کے دوران زرین خان نےا س بات کا اعتراف کیا کہ سلمان خان کے ساتھ اداکاری کا آغاز کرنے کے باوجود میرا کیرئیر مسائل کا شکار رہا ، لوگوں کو پہلی فلم حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کرنی پڑتی ہے لیکن مجھے اپنی پہلی فلم کی ریلیز کے بعد جدوجہد کرنی پڑی، زیادہ وزن کے باعث مجھے مذاق کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کہ میں دوسری اداکاراؤں کی طرح نہیں دکھتی کیونکہ میرا وزن زیادہ ہے۔

اس کے بعد تو میرا وزن بھارت کا قومی مسئلہ بن گیا، جب کہ چند برس بعد جب دوسری اداکاراؤں نے وزن بڑھایا تو انہیں نہ صرف سراہا گیا بلکہ ان کی تعریف بھی کی گئی پھر میرے ساتھ دوہرا معیار کیوں اپنایا گیا، بڑھے ہوئے وزن کے باعث مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا کہ میں کیسی نظر آتی ہوں میرے کپڑے کیسے ہیں وغیرہ میرا گھر سے باہر نکلنا تک مشکل ہوگیا یہاں تک کہ مجھے فلموں میں کام ملنا بھی بند ہوگیا۔

زرین نے کہا کہ افسوس کی بات ہے لوگ یہاں فن سے نہیں بلکہ وزن سے آپ کے ہنر کا اندازہ لگاتے ہیں ، میں اپنے بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے اے گریڈ فلموں کا حصہ نہیں بن سکی ، زرین خان نے اے گریڈ اداکاراؤں جیسے دپیکا پڈوکون ، پریانکا چوپڑا ، ایشوریا رائے وغیرہ کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بڑے بینر کی فلموں میں اگر  یہ اداکارائیں غیر اخلاقی سین کرتی ہیں تو نہ صرف ان کی تعریف کی جاتی ہے بلکہ انہیں ’’ہاٹ’’بھی کہا جاتا ہے لیکن ہمارے جیسے تھوڑے کم تر درجے کے اداکار اگر یہی سب کریں تو اسے بے حیائی اور فحاشی کانام دیا جاتا ہے ، بالی ووڈ میں یہ تفریق اب بھی برتی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ زرین خان کے ڈوبتے کیرئیر میں بڑی تبدیلی فلم ہیٹ اسٹوری 3 سے آئی جس نے ان کی خوبصورتی اور حسین شبیہ کو پوری طرح سے تبدیل کردیا اور اب انہیں بالی ووڈ میں کام بھی مل رہا ہے، اپنی آنے والی فلم اکثر 2 کے بارے میں بات کرتے ہوئے زرین کا کہنا تھا کہ یہ کسی بھی طرح غیر اخلاقی فلم نہیں ہے،فلم میں زرین خان کے ساتھ ٹی وی اداکار گوتم مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جب کہ فلم 6 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Benazir Bhutto murder case; All appeals for Asif Zardari passed for hearing
Previous Post بے نظیر بھٹو قتل کیس؛ آصف زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور
Next Post ملکہ ترنم نور جہاں کو گوگل کا زبر دست خراج عقیدت
Google's great tribute to Malika-e-Tarannum Noor Jehan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.