yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پریانکا چوپڑا کزن کو بچانے کیلیے میدان میں آ گئیں

Yes 2 Webmaster April 25, 2015 1 min read
Priyanka Chopra
Share this:
Priyanka Chopra
Priyanka Chopra

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو گزشتہ برس فلم کل دل کی ریلیز کے بعد فلموں سے آؤٹ ہوچکی ہیں کو ان دنوں کسی ایسے اسکرپٹ کاانتظار ہے جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میں انٹری دیے سکیں۔

زرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا اب اپنی کزن کا کیریئر بچانے کے لیے میدان میں آگئی ہیں اور انھوں نے پرینیتی چوپڑا کے لیے ایک فلم پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا نے پرینیتی کو کچھ اسکرپٹ بھجوائے ہیں اور کہا ہے کہا اگر اسے ان میں سے کوئی اسے پسند آتا ہے تو اس کے لیے فلم کی پرودکشن کرنے کے لیے تیار ہے۔

واضح رہے کہ پرینیتی کئی مرتبہ اس بات کا اظہار کرچکی ہیں کہ وہ اپنے کیرئیر کے سلسلہ میں پریانکا سے مشورہ لیتی اور ان پر عمل کرتی ہیں جب کہ حال ہی میں اس نے باندرہ میں پریانکا ہی کی پسند کے مطابق گھر بھی خریدا ہے۔

دوسری طرف پرینیتی کے ترجمان نے پریانکا کی جانب سے اسکرپٹ بھجوائے جانے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریانکا چوپڑا اور پرینیتی آپس میں کزنز ہیں مگر اس کے باوجود پریانکا کبھی بھی اس کے لیے کوئی فلم پروڈیوس نہین کریں گی اور نہ ہی انھوں نے ایسا کرنے کا کہا ہے۔

ادھرعالیہ بھٹ بھی اپنی دوست پرینیتی کا بالی ووڈ میں کیریئربچانے کے لیے سرگرم ہیں اور انھیں اکثر فلموں کے انتخاب کے سلسلہ میں مشورے دیتی ہیں عالیہ کا کہنا ہے کہ اسے ایسی فلموں کا انتخاب کرنا چاہیے جس میں اس کا کردار زیادہ سے زیادہ نمایاں ہوں تاکہ لوگ اس کے متعلق گفتگو کرسکیں اور اسے کچھ کردکھانے کا موقع ملے اور یہی واحد راستہ ہے جو اسے بالی ووڈ میں زندہ رکھ سکتا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif and David Cameron
Previous Post وزیراعظم نواز شریف آج برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے
Next Post کنٹونمنٹ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، 1151 امیدواروں میں مقابلہ
Voting

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.