yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سیکولرزم کی تشہر

F A Farooqi August 25, 2016 1 min read
Secularism
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر: میر افسر امان
پاکستان شاید دنیا کاواحد ملک ہے جس میں جس کا جی چائے اس کے آئین ے خلاف باتیں کرے اس کے خلاف کوئی بھی قانونی کارروائی نہیں کرے گا۔کس کو نہیں معلوم کہ اسرائیل کے بعد پاکستان دنیا کی واحد مملکت ہے جو اسلام کے نام پر بنی تھی۔ اسرائیل تو اپنی مذہبی کتاب تورات کے اصولوں پر کاربند ہے ۔اس کے آئین کے خلاف اس کا شہری کوئی بات نہیں کرتا۔ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ کی بنیاد پر بننے والی اسلامی مملکت اور ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں بننے والے اسلامی آئین کے مطابق اسلام کے خلاف،نظریہ پاکستان کے خلاف اور تقسیم ہند کے دو قومی نظریہ کے خلاف کوئی بات نہیں کی جا سکتی۔ اس پر عمل تو دور کی بات سیکولرز حضرات اس کے خلاف کھل کر تشہر کرتے رہتے ہیں۔ قائد اعظم کی ایک تقریر جو کسی خاص موقعہ کے لحاظ سے کی گئی تھی اس کو جواز بنا کر قائد اعظم کو سیکولر ثابت کرنے کی جعلی کوششیں کرتے رہتے ہیں۔

میرا قائد اسلام کا شیدائی تھا ۔ اس کے ولولہ انگیز قیادت اور اسلام سے محبت کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست پاکستان وجود میں آئی تھی۔اس مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کو سیکولر ریاست میں تبدیل کرنے کی سیکولر حضرات دن رات بے مقصد کو ششیں کرتے رہتے ہیں۔اسی قسم کی جھوٹ پر مبنی ایک کوشش پر گرفت ہمارا آج کا مقصد ہے۔متذکرہ نجی ٹی وی کے پرنٹ میڈیا اخبار کی اس جھوٹی حرکت پر ملک کے مشہور کالم نگار،محقق،مصنف اور مولف طار ق جان نے اپنی مشہورزمانہ کتاب” سیکولرزم مباحث اور مغالطے” کے صفحہ٣٨٥ پر اپنے ایک مضمون میں گرفت کی ہے اور عوام کو بتا نے کی کوشش کی ہے کس طرح مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے آئین کے خلاف سیکرلرزم کی تشہر کی جا رہی ہے۔ اس اخبار کے سروے کے مطابق ” قرارداد مقاصد قائد اعظم کے ١١ اگست١٩٤٧ ء کی تقریر سے متصادم ہے”۔ سروے میںکل ٢٩ شرکاء تھے جن میں چھ سکہ بند سیکولرحضرات کو شامل کیا گیا تاکہ وہ باقیوں کی رائے کو موڑ سکیں۔حسن اتفاق کی ٢٩ میں ١٨ حضرات نے مخالفت میں رائے دی جو کہ ٦٢ فی صد بنتی تھی ان حضرات نے قراداد مقاصد کے حق میں ووٹ دیا۔٧ نے ہاں میں جواب دیا جن میں چھ وہی سکہ بند سیکولر تھے جو ٢٤ فی صد بنتی ہے۔٣ نے جواب نہیں دیا جو١٠ فی صد بنتی ہے۔٢ کا جواب غیر واضح تھا جو ٤ فی صد بنتی ہے۔صحافتی بد دینیاتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔ رائے عامہ کو الٹا بیان کر کے کہا گیا کہ ٦٢ فی صد نے قرارداد مقاصد کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ قائد اعظم کی روح کے ساتھ زیادتی کی گئی۔

Report Card
Report Card

جس پر کسی حکومتی ادارے نے گرفت نہیں کی ۔ کیونکہ پاکستان میں باز پرس نہیں کی جاتی جو جس کی مرضی میں آئے بولے چائے وہ جھوٹ ہی نہ ہو۔ اللہ ہماری اس اخبار کو ہدایت دے ۔اس اخبار کے الیکٹرونک میڈیا کے ٹی وی پروگرام ”رپورٹ کارڈ” پر بھی ایک ایسا ہی سیکولر دانشورں کا ٹولہ بٹھایا ہوا ہے وہ بھی ایسی ہی حرکتیں کرتا رہتا۔ ان کو بھی ایک ٹاپک دیا جاتا ہے اور اس پر تجزیہ کروایا جاتا ہے۔ ان میں کچھ دانشور اپنے ضمیر کے مطابق بھی تجزیہ کرتے ہیں۔مثلا ً ایک پروگرام میں پاکستان میں منعقدہ سارک وزیر داخلہ کانفرنس پر تجزیہ ہو رہا تھا۔ ایک دانشور نے کہا کہ بھارت کے وزیر داخلہ نے ایسی باتیں کی جیسے کسی ملک کے وائس سرائے بات کرتا ہے اس پر پاکستان کے وزیر خارجہ نے سخت گرفت کی اور اس کا جواب دیے بغیربھارت کے وزیر داخلہ احتجاج کرتے ہوئے سارک کانفرنس کو ادھوراہ چھوڑ کر واپس بھارت چلے گئے۔اس کی نفی کرتے ہوئے ایک سکہ بند سیکرلر دانشور جو شاید بھارت کی ہمنوا تنظیم ساوتھ ایشیا جرنلسٹ کی کسی تنظیم کے سیکرٹیری بھی ہیں بھارت کے وزیر داخلہ کے حق میں بولنا شروع کر دیا اس پر اس کو ویڈیو دیکھنے کی پیش کش کی گئی جو دانشور کے پاس موبائل میں موجود تھی۔

اس بحث کے دروران ہی پروگرام کو چلانے والوں نے بھارت کے وزیر داخلہ کے حق میں کچھ معلومات کا ٹپ ایس ایم ایس کیا تاکہ بھارت کے حق میں تجزیہ کوموڑا جاسکے۔۔۔پھرکشمیر میں جاری موجودہ پاکستان میں شامل ہونے کی تحریک جس میں سر پر لا الہ الااللہ کی پٹی باندھے وانی شہید نے جان دی۔پاکستان کے پرچم لہراتے کشمیریوں کے نعر ے پاکستان سے رشتہ کیا لا الہ الا اللہ کہتے جان دے رہے ہیں۔اس پر تجزیہ کرتے ہوئے مذہب بیزار سیکولر دانش ور کہتے ہیں اس کو مذہب سے نہیں جوڑنا چاہیے۔پاکستان کے مذہبی جماعتیں اس سے فائدہ اُٹھا رہی ہیں۔ صرف اپنے اوپر ظلم کی بات کرنے چاہیے۔ انسانی حقوق کی بات کرنے چاہیے۔ان عقل کے اندھے مذہب بیزار سیکولروں کو کون سمجھائے کہ کشمیری کشمیر کے مسئلہ کو تحریک پاکستان سے جوڑنے پر فخر محسوس کرتے ہیں وہ اپنی تحریک کو پاکستان کا نامکمل ایجنڈا کہتے ہیں وہ پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے ٩٠ فی صدمسلمان صرف مسلمان ہونے کے ناطے ان کی مدد کر رہے ہیں۔

Secularism
Secularism

کیا مذہب بیزار سیکولر تجزیہ نگار اس طرح غیر محسوس طریقے سے بھارت کی مدد نہیں کر رہے ہیں۔اس کا جواب ہے کر رہے ہیں۔۔۔اس ادارے کے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا نے بھارت کی مدد کرنے کا بیڑا اُٹھایا ہوا۔اس کے ”کیپیٹل ٹاک'[ کے قوم پرست سیکولرصاحب بنگلہ دیش جا کر اپنے مرحوم قوم پرست والد کا انعام وصول کرتے ہو ئے کہہ آئے تھے کی پاک فوج پر بنگالیوں پر ظلم کا مقدمہ چلایا جائے۔ بلوچستان کے علیحدگی پسند تحریک کے حامی ماما قدیر بلوچ کا انٹرویو اپنی پروگرام میں پیش کرتے ہیں۔ قوم پرست جو پاکستان کے ملٹری پرسنل کو جوقتل کرتے ہیں پاکستان کے اثاثوں کو جو نقصان پہنچاتے ہیں۔بلوچستان میں بھارت کی مداخلت ان کو نظر نہیں آتی۔ کچھ عرصہ پہلے ان پر کسی طرف سے قاتلانہ حملے کو پاکستان کی مایا ناز خفیہ ایجنسی کے حاضر چیف کے فوٹو کے ساتھ آٹھ گھنٹے بغیر تحقیق کے جوڑتے ہیں۔

بھارت سے آنے والے ” آپس کی بات” پروگرام والے مشہور معروف کامریڈ، جو بقول سابق سپہ سالار اسلم بیگ صاحب کے بھارت سے فندنگ لیتے رہے اور بلوچستان کے علیحدگی پسندوں کی مدد کرتے رہے ہیں۔ علیحدگی پسندوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف ہتھیار آٹھائے تھے۔۔۔ جیو کہانی جو پاکستان کے خلاف اور لادینیت کا پر چار کرنے۔۔۔ عالم آن لائن جس پاکستان کے عوام جاہل آن لائین کہتے ہیں جس نے مذہب اسلام کے خلاف کھل کر کام کیا اورالیکٹرونک میڈیا میںبے حیائی پھیلانے کا موجد ہے اس کے بعد دوسرے ٹی وی چینلز اس جیسے پروگرام پیش کئے تھے۔میرے قائد کے پاکستان کے خلاف کام کرنے والے الیکٹرونک میڈیا سے ضرور پاز پرس ہونی چاہیے۔ وہ اپنے پروگراموں میں نظریہ پاکستان اور دو قومی نظریہ کی نفی کر کے سیکولرزم کا پر چار کر کے صاف صاف قائد اور آئین پاکستان کی مخالف کر رہا ہے جس پر پیمرا کو باز پرس کر کے اس سے روکا جائے۔اللہ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Jirga
Previous Post جرگہ
Next Post مفید مشورہ
Car

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.