yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہزادی میگھن 175 برس پرانی شاہی ٹرین پر سفر کریں گی

Web Editor June 14, 2018 1 min read
Share this:

لندن; برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن پہلی بار پونے دو سو برس پرانی شاہی ریل گاڑی پر سفر کریں گی، ان کی دادی ساس ملکہ ایلزبتھ دوم نے انہیں اپنے ساتھ سفر کرنے کی دعوت دی ہے، تمام رات سفر کے بعد وہ چیشائر پہنچیں جہاں وہ مختلف تقریبات میں شرکت کریں گی۔

Princess Magnav will travel on the old royal train 175 yearsبرطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ کو ان کی دادی ساس ملکہ ایلزبتھ دوم نے اپنے ساتھ چیشائر جانے کی دعوت دے دی، وہ شاہی ریل گاڑی میں سفر کریں گی، ٹرین کل رات لندن سے چلی اور ایک سو پچانوے میل کا فاصلہ طے کر کے آج صبح چیشائر پہنچی۔

اس آرام دہ ریل گاڑی کی نو بوگیاں ہیں جنہیں مسافروں کی تعداد کے مطابق کم یا زیادہ کیا جاتا ہے، ملکہ کی بوگی 75 فٹ طویل ہے، خصوصی شاک ابزاربر لگے ہیں جس سے چلتے ہوئے اندر جھٹکا محسوس نہیں ہوتا۔ ان کے بیڈ روم کی سجاوٹ میں شاہانہ جھلک ہے جبکہ باقی ٹرین کی سجاوٹ سادگی سے کی گئی ہے۔

ٹرین میں ڈرائنگ روم، ڈائننگ روم، ملکہ کا آفس بھی ہے۔ یہ ٹرین ملکہ وکٹوریہ کے دور حکومت میں تیار کی گئی تھی، انہوں نے 13 جون اٹھارہ سو بیالیس کو اس پر پہلا سفر کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
UN: Proposes to make commission on human rights violations in occupied Kashmir
Previous Post اقوام متحدہ: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن بنانے کی تجویز
Next Post “میں تین منٹ میں ایسا پوسٹمارٹم کروں گا کہ آپ سیاست سے بھاگ جائیں گی، میں آخری وارننگ دیتا ہوں، میرا نام نوازشریف نہیں شیخ رشید ہے” – شیخ رشید نے مریم نواز کو وارننگ کیوں دی؟ دیکھئے
Main, 3 ,Minute ,Mein, Aesa, Post-Mortem,Krunga, K, Aap, Siasat, Se, Bhaag, Jaingi- Sheikh, Rasheed's, Warning, To, Maryam Nawaz

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.