yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم پاکستان سے ایسا مطالبہ کر دیا گیا کہ آپ یقین نہیں کریں گے

MH Kazmi May 28, 2019 1 min read
Prime Minister Pakistan has been demanding that you will not believe it
Share this:

Prime Minister Pakistan has been demanding that you will not believe it

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق چیزیں کیوں چلیں، وزیر اعظم کو تحقیقات کرانی چاہییں، عمران خان اپنے مشیر سے متعلق پارلیمنٹ میں آکر بیان دیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ چیئر مین نیب سے متعلق چیزیں کیوں چلیں، وزیر اعظم کو تحقیقات کرانی چاہییں۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی مایوسی ان کے بیانات سے ظاہر ہوتی ہے ،عمران خان کے نزدیک نیب وہ نہیں کررہاہے جو اسے کرنا چاہئے ، عمران خان اپنے مشیر سے متعلق پارلیمنٹ میں آکر بیان دیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی ڈیل کی جو باتیں کی جاتی رہی ہیں، وہ اب ختم ہوجانی چاہئے ، یہ باتیں پچھلے سات آٹھ ماہ سے چل رہی ہیں،اس وقت ایک ہی بیانیہ ہے اور وہ ہے نواز شریف کا بیانیہ ، دوسری بات یہ ہے کہ جو مختلف بیانات آتے ہیں، اس کی وجہ کچھ رہنماﺅں کا پارٹی کے بیانیہ کو فالو نہ کرنے کی وجہ سے ہوتاہے ۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئی ہیں ، ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاﺅس سے ملتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہاکہ جس چینل پر چیئر مین نیب سے متعلق رپورٹ چلی اس کا چینل کامالک وزیر اعظم کا معاون خصوصی ہے ، چیئر مین نیب نے اپنے انٹرویومیں کہا تھا کہ اگر میں حکومت کے دو بندے گرفتار کرلوں تو حکومت گرجائے گی ۔انہوں نے کا کہ نیب سے متعلق پیپلز پارٹی کا موقف وہی ہے ، لیکن نیب کے چیئر مین کی ذاتی زندگی پر جو حملہ ہواہے ، اس کا وزیر اعظم ہاﺅ س سے تعلق ضرور ہے ،

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
World rankings of educational institutions
Previous Post تعلیمی اداروں کی عالمی رینکنگ
Next Post حکومت کا پانامہ لیکس میں ملوث افراد کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کا فیصلہ
The government of Panama decided to take final and decisive action against people involved in the leaks

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.