yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

قدرت کا کرشمہ:مودی نے تمام ہندو رسومات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

MH Kazmi March 5, 2020March 5, 2020 1 min read
Share this:

نئی دہلی(ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ اس سال ہولی کی کسی تقریب میں حصہ نہیں کریں گے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے ماہرین نے ہدایت کی ہے کہایسی کسی بھی جگہ جانے سے اجتناب کیا جائے جہاں لوگوں کا رش موجود ہو، کیونکہ اس سے کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے۔اس لئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مرتبہ ہولی کی کسی تقریب میں شرکت نہیں کروں گا۔چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس اب دیگر73 ممالک میں پہنچ گیا ہے جس کے بعد اس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 90 ہزار ہو گئی ہے۔ اس سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد 3 ہزار سے زیادہ تجاوز کر گئی ہے۔کرونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے دنیا بھر میں اس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کی جارہی ہیں جس میں۔بھارت اور پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد دونوں ممالک نے اس سے بچنجے کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارت میں ان کا تہوار ہولی آ رہا ہے۔ ہولی کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نت فیصلہ کیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے کسی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ ایسی کسی بھی جگہ جانے سے اجتناب کیا جائے جہاں لوگوں کا رش موجود ہو، کیونکہ اس سے کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے۔ اس لئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مرتبہ ہولی کی کسی تقریب میں شرکت نہیں کروں گا۔

PRIME MINISTER OF INDIA, NARENDAR MOODI DECIDED NOT TO PARTICIPATE IN HINDU RELIGIOUS TRADITIONAL PRACTICES
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post میری بیماری میری مرضی۔۔۔!!! خلیل الرحمان قمر سے متاثر ہوکر نوازشریف آج کل کیا کہہ رہے ہیں؟ انتہائی بڑا دعویٰ
Next Post سعودی عرب نے مسجد الحرام اور روضہ رسولﷺ کو عمرہ ادائیگی اور زیارت کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.