yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم کی نیو یارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، مختلف امور پر بات چیت

Web Editor September 20, 2017 1 min read
Prime Minister meets with global leaders in New York, discuss various issues
Share this:

نیو یارک: وزیراعظم اور امریکی نائب صدر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مائیک پنس کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی ترکی، ایران، اردن اور سری لنکا کے رہنماؤں سے بھی بات چیت ہوئی۔ روہنگیا مسلمانوں کے مسئلہ پر او آئی سی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت کی۔

Prime Minister meets with global leaders in New York, discuss various issuesاقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نیو یارک میں ہیں۔وزیر اعظم نے نیو یارک میں مصروف وقت گزارا۔ وزیراعظم کی امریکی نائب صدر مائیک پنس سے ملاقات ہوئی۔ مائیک پنس کا ملاقات میں کہنا تھا کہ پاکستان سے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں اور طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا خطے کی سلامتی کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان سے بہتر تعلقات کیلئے نئی راہیں تلاش کر رہے ہیں۔

وزیراعظم نے ایرانی صدر حسن روحانی، ترک صدر رجب طیب اردوان، اردن کے شاہ عبداللہ اور سری لنکا کے رہنما سے بھی ملاقاتیں ہوئیں، جن میں عالمی صورتحال اور باہمی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شاہد خاقان عباسی نے نیو یارک میں روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت بھی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی حالت پرتشویش ہے، 4 لاکھ سے زائد افراد کو جبراً بےگھر ہونا پڑا۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ روہنگیا مسلمانوں کی آبادی کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ عالمی برادری روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بند کرانے کے لیے دباؤ ڈالے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistani Prime Minister's monthly salary less than Parliamentarians, ministries, judges
Previous Post پاکستانی وزیر اعظم کی ماہانہ تنخواہ پارلیمانی نمائندوں، وزرا، ججز سے بھی کم
Next Post ملک میں 345 جماعتیں رجسٹرڈ الیکشن لڑنے کی صرف 32 اہل
345 parties registered in the country only 32 eligible to election contest

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.