yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کپتان تیرے کیا کہنے : وزیراعظم واقعی سچے لیڈر ہیں

Web Editor December 19, 2018 1 min read
Prime Minister is really a leader
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف اینکر فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ آج مجھے پہلی بار ایسا لگا کہ ملک ٹھیک سمت میں جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان میں کوئی لیڈر شپ موجود ہے۔ عمران خان کے 4 بیانات ایسے ہیں جن پر میں ان کو سلیوٹ کرتا ہوں۔ پہلا بیان کہ انہوں نے کہا کہ ہم نے غلطیاں کیں اب ہم انہیں ٹھیک کریں گے۔ عمران خان نے کہا تھا کہ ہمیں اپنی غلطیوں سے سیکھنا ہو گا، کامیابی کا راز یہی ہے کہ ہم اپنی غلطیوں سے سیکھیں اور وہ جو بھی خامیاں اور مشکلات دیکھیں انہیں دور کریں۔ فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو اس بیان پر سلیوٹ پیش کرتا ہوں کیونکہ ایک پکا لیڈر ہوتا ہے جو اس بات کا عتراف کرتا ہے کہ ہم نے غلطیاں کیں اور اب ہم ٹھیک کریں گے۔ عمران خان نے دوسرا بیان دیا کہ کامیاب انسان وہ وہتا ہے جو غلطی کر کے اس سے سیکھے اور میں انہیں سلیوٹ پیش کرتا ہوں کیونکہ آج ہم مان گئے کہ آپ واقعی لیڈر ہیں اور لگتا کے پاکستان کی قسمت اللہ کے بعد کسی ٹھیک شخص کے ہاتھ میں آئی ہے۔تیسرا بیان یہ ہے کہ ماضی میں برآمدات اور تجارت بڑھانے کے حوالہ سے سوچا ہی نہیں گیا، ملک میں تجارت اور سرمایہ کاری سے ہی خوشحالی آئے گی۔ فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ اگر میرا مائک نہ لگا ہوتا تو میں عمران خان کو اس بات پر کھڑے ہو کر سلیوٹ کرتا۔ جب کہ عمران خان نے چوتھے بیان میں کہا کہ ہم بزنس مین اور انڈسٹریز کو ساتھ لے کر چلیں گے اور ہماری حکومت جو بھی کر ہی ہے ہم اس کو عوام کے سامنے رکھیں گے۔واضح رہے وزیراعظم عمران خاننے پیر کو وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کی 42ویں ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہ ملک میں تجارت اور سرمایہ کاری سے خوشحالی آئے گی، تاجروں اور برآمد کنندگان کی آسانی کیلئے کام کر رہے ہیں، ماضی میں برآمدات اور تجارت بڑھانے پر کوئی توجہ نہیں دی، ہماری حکومت تاجروں اور برآمد کنندگان کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی، ملک میں پیدائش دولت کے مواقع بڑھانے اور کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں پیدا کرنے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، سوچ میں تبدیلی پیدا کرکے اور ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر مقررہ اہداف حاصل کئے جا سکتے ہیں، چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو فروغ دیا جائے گا، حکومت نے ابتدائی چار ماہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے پر بھرپور توجہ دی جس کے نتائج جلد برآمد ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
University of Karachi (UOK) Jobs 2019 for Teaching Faculty (3+ Posts)
Previous Post کراچی یونیورسٹی (یوکو) نوکری 2019 درس و تدریس کے لئے (3 + مراسلات)
Next Post زمونگکور کے پی کے نوکریاں 2019 9 + اکاؤنٹس، ایڈمن، آئی ٹی، آفس اور معاون اسٹاف
ZamungKor KP Jobs 2019 for 9+ Accounts, Admin, IT, Office & Support Staff

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.