yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم ان ایکشن: عمران خان نے بنی گالہ میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا؟ آخر وجہ کیا بنی؟ جانیے

MH Kazmi November 2, 2019 1 min read
Prime Minister, in, action, PTI, CORE, COMMITTEE, SESSION, HELD, AT, BANIGALA, TODAY
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے آزادی مارچ پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعظم نے کور کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی جی این این نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کے آزادی مارچ پر قوم کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے وزیراعظم نے کورکمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق کور کمیٹی اجلاس میں قوم سے خطاب سے متعلق تجاویز بھی لی جائیں گی ،اجلاس میں اپوزیشن سے مذاکرات سے متعلق بھی غور کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا قوم کواعتماد میں لینے کیلئے قوم سے خطاب کرنے کا امکان ہے، وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی کی کورکمیٹی سمیت عوام کو بھی اعتماد میں لیں گے، کورکمیٹی اجلاس میں آزادی مارچ اور اپوزیشن کے مطالبات پر مشاورت کی جائے گی۔ دوسری جانب وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مطالبے پر قائم رہیں گے یا تین دن کے بعد چلے جائیں گے ،اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے دل کی بات اللہ ہی جانتا ہے۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو ویلکم کیا،راستے کھولے، امید ہے یہ یہاں ہی بیٹھے رہیں گے۔ پرویز خٹک نے کہا کہ مطالبہ کرنا ان کا حق ہے ، ان کا مطالبہ جائز ہے یا ناجائز ہے۔لیکن ہر مطالبہ آئین کے اندر رہ کرہوسکتا ہے۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ آئین سے ماورا کوئی مطالبہ کیا جائے اور وزیراعظم سے استعفا مانگا جائے۔اگر وہ غیرآئینی راستہ اختیار کریں گے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ افراتفریخ پھیلانا چاہتے ہیں۔ مولانا نے معاہدے سے انحراف کیا تو عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوگی۔کیونکہ ان کا ہم سے معاہدہ ہوا ہے کہ یہ آگے نہیں جائیں گے۔ہم سے ملاقات میں کسی نے استعفیٰ نہیں مانگا۔ اسی طرح سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ مولانا نے دو دن کی مہلت اپنے لیے لی ہے، آئندہ 48 گھنٹے میں یہ لوگ مشاورت کریں گے، یہ مولانا کوبھی پتا ہے کہ ان کو استعفا نہیں ملنے والا۔

Prime Minister, in, action, PTI, CORE, COMMITTEE, SESSION, HELD, AT, BANIGALA, TODAY

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ch. Ashfaq Jutt, nominated,vice,president, PTI, France
Previous Post پیرس، یاسرخان سینئر راہنما تحریک انصاف فرانس کو انٹرنیشنل چیپٹرز کی قائمہ کمیٹی برائے اکائونٹیبیلٹی وڈسپلن کا ممبر مقرر کئے جانے پر نامزد نائب صدر تحریک انصاف فرانس چوہدری اشفاق جٹ کی دلی مبارکباد اورنیک خواہشات کا پیغام
Next Post بریکنگ نیوز : آزادی مارچ کے مقابلے میں بریلوی مارچ۔۔۔ حکومت نے تحریک لبیک سے رابطہ کیوں کر لیا ؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے سنسنی خیز انکشافات کر دیئے
FAZAUL UR RAHMAN, MARCH, VS, BRAILWI, MARCH,MOLVI KHADIM RIZVI, CONTACTED, BY, IMRAN KHAN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.