yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان کا اہم اور طاقتور ترین اسلامی ملک کا سب سے پہلے دورہ کرنے کا فیصلہ

Web Editor September 11, 2018 1 min read
Prime Minister Imran Khan's first decision to visit the most important and powerful Islamic country
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان چند روز میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ سعودیہ دورے کے دوران وزیراعظم سعودی فرمانروا ،ولی عہد اور دیگر سے ملاقاتیں بھی کریں گے ، عمران خان چند روزہ دورے میں عمرہ بھی ادا کریں گے۔
اسی متعلق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی حتمی تاریخ کاابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ابھی تک عمران خان نے بطور وزیراعظم کسی ملک کا دورہ نہیں کیا۔۔وزیراعظمکاسعودی عرب کا پہلاغیرملکی دورہ ہوگا۔دورے کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سعودیولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلی فون کر کے وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی تھی۔ سعودی ولی عہدنے عمران خان کو دورہ سعودی عرب کی دعوت بھی دی تھی۔جبکہ سعودی ولی عہد نے عمران خان سے گفتگو کے دوران پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا۔اس کے علاوہ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے بھی عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے دوران سعودی سفیر نے عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر سعودی فرمانروا کی جانب سے مبارکباد اور تہنیتی پیغام پیش کیا تھا۔ پاکستان میں انتخابی عمل کی تکمیل پر مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا تھا۔اس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ عمران خان نے تین ماہ کسی بھی ملک کا دورہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب انہوں نے سعودی سرب کے دورے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان چند روزہ دورے میں عمرہ بھی ادا کریں گے اور وزیراعظم سعودی فرمانروا، ولی عہد اوردیگر سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Children of the martyrs ...
Previous Post شہیدوں کے بچے ۔۔۔۔ لیفٹننٹ کرنل راشد شہید کے بچوں کی آنکھیں نم کر دینے والی تصاویر منظر عام پرآ گئیں
Next Post بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ۔۔۔۔مرحومہ کا جسد خاکی پاکستان لایا جائیگا یا نہیں ؟ بریکنگ نیوز آگئی
Begum Kalamum Nawaz passed away in London.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.