yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان کی اسد عمر سے ہنگامی ملاقات

Web Editor May 7, 2019 1 min read
Prime Minister Imran Khan's emergency meeting with Asad Omar
Share this:

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے لیے کوششیں بدستور جاری ہیں، اس سلسلے میں آج اسد عمر اور وزیر اعظم کی اہم ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ سے ہٹانے جانے والے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اسد عمر کو ایک بار پھر کابینہ میں شامل کرنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ذرایع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے اسد عمر کی اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں وفاقی کابینہ میں اسد عمر کی واپسی سے متعلق معاملات پر مشاورت کی گئی۔ذرایع نے بتایا کہ وزیر اعظم نے اسد عمر کو ایک بار پھر کابینہ کا حصہ بننے کی پیش کش کی ہے۔قبل ازیں وزیر ریلوے شیخ رشید نے بھی اسد عمر سے آج ملاقات کی ہے، جس میں کابینہ میں دوبارہ شمولیت کے معاملے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یاد رہے کہ وزارت چھوڑنے کے بعد سے شیخ رشید سے اسد عمر کی اب تک 3 ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔واضح رہے کہ اسد عمر نے 18 اپریل کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے وزارت خزانہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، اس سے تین دن قبل اے آر وائی نیوز نے ان کے قلم دان کی تبدیلی کی خبر دی تھی۔وزارت خزانہ چھوڑنے کے بعد اسد عمر نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں اقرار کیا کہ انھیں کارکردگی کی بنیاد پر وزارت سے ہٹایا گیا۔انھوں نے وزارت سے ہٹنے کے بعد وزیر اعظم کی خواہش کے باوجود کوئی اور وزارت لینے سے انکار کیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یہ بھی خبر تھی کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسد عمر بہت قیمتی انسان ہیں انہیں منانے کے لیے جاؤں گا، وزیر اعلیٰ پنجاب اور خیبرپختونخواہ کو تبدیل نہیں کیا جارہا۔ عمران خان کی زبرصدارت اجلاس ختم ہونے کے بعد بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اسدعمربہت قیمتی انسان ہیں، اُن کو مشورہ ہے کہ کابینہ کا حصہ رہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ جو بھی ناراضی ہوئی میں خود اسد عمر کو منانے کے لیے جاؤں گا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اسد عمر تحریک انصاف کا حصہ تھے اور رہیں گے، معیشت کو خطرہ چوروں اور لٹیروں سے تھا، عمران خان نے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے اہم فیصلے کیے اور مستقبل میں بھی کریں گے، اُن کا کہنا تھا کہ ’وزیراعلیٰ پنجاب اورخیبرپختونخواتبدیل نہیں ہورہے کیونکہ اُن کی کارکردگی بہتر ہے‘۔ وفاقی وزیر صحت کی تبدیلی پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عامر کیانی کو ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر نکالا گیا۔ یاد رہے کہ اب یہ خبر ائی ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے لیے کوششیں بدستور جاری ہیں، اس سلسلے میں آج اسد عمر اور وزیر اعظم کی اہم ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ سے ہٹانے جانے والے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اسد عمر کو ایک بار پھر کابینہ میں شامل کرنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ذرایع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے اسد عمر کی اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں وفاقی کابینہ میں اسد عمر کی واپسی سے متعلق معاملات پر مشاورت کی گئی۔ ذرایع نے بتایا کہ وزیر اعظم نے اسد عمر کو ایک بار پھر کابینہ کا حصہ بننے کی پیش کش کی ہے، جو کہ ایک خؤش آئند بات ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Former Secretary Water and Power Shahid Rafi was released in the rental power corruption scandal case on millions consent return
Previous Post رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل کیس میں سابق سیکرٹری پانی و بجلی شاہد رفیع کو کروڑوں روپے واپسی کی رضا مندی پر رہا کر دیا گیا
Next Post رؤف کلاسرا نے تبدیلی والوں کا پول کھول دیا
Rauf Klasra opened the pool of change

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.