yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان کا ابرار الحق کو مشیر برائے ثقافت بنانے کا فیصلہ،

Web Editor December 27, 2018 1 min read
Prime Minister Imran Khan's decision to make Abrar-ul-Haq as Advisor for Culture,
Share this:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا شاندار فیصلہ، تحریک انصاف کے لیے سالوں سے خدمات سر انجام دینے والے ابرار الحق کو بڑے عہدے سے نوازنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ذرئع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آئندہ چند روز میں معروف گلوکار اور نامور رہنماء ابرار الحق کو شاندار عہدے سے نواز دیں گے، یہ عہدہ کوئی اور نہیں بلکہ مشیر برائے ثقافت کا ہوگا۔ اس حوالے سے آئندہ چند روز میں ابرار الحق وزیر اعظم عمراان خان سے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کے بعد وزیر اعظم باضابطہ طور پر ابرار الحق کو اس عہدے کی خوشخبری سنائیں گے۔
خیال رہے کہ معروف گلو کارہ ابرار الحق گزشتہ کئی سالوں سے تحریک انصاف کے ساتھ منسلک ہیں اور انہوں نے پارٹی کے لیے کئی ایسے نغمے بنائیں ہیں جن سے تحریک انصاف دھرنوں کے دوران شرکاء کا لہو گرماتی رہی ہے۔ ابرار الحق کو تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات 2018 میں ن لیگ کے رہنماء احسن اقبال کے مد مقابل کھڑا کیا گیا تاہم وہ احسن اقبال کو شکست دینے میں ناکام رہے ، پھر پھر وزیر اعظم عمران خان نے انکی پارٹی کے لیے خدمات کو دیکھتے ہوئے مشیر برائے ثقافت کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ، یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ابرار الحق گزشتہ کئی سالوں سے یوتھ کو پاکستانی سیاست کا حصہ بنانے کے لیے ہمیشہ آگے دکھائی دیئے اور یوتھ ان سے بھر پور محبت کرتی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Murad High Shah is confidently confident, Bilawal Bhutto Zardari
Previous Post مراد اعلیٰ شاہ پر بھر پور اعتماد ہے بلاول بھٹو زرداری
Next Post علی رضا عابدی کو بہیمانہ طریقے سے قتل کیا گیا، فاروق ستار
Ali Raza Abidi was killed in a ruthless manner, Farooq Sattar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.