yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی کا تہلکہ خیز انکشاف

MH Kazmi September 11, 2019 1 min read
Prime Minister Imran Khan's cousin Hafizullah Niazi's spirited discovery
Share this:

Prime Minister Imran Khan's cousin Hafizullah Niazi's spirited discovery

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ ابو ظہبی میں نواز شریف کے منت ترلے کئے گئے کہ ملک سے باہر رہیں اور آرام سے زندگی گزاریں لیکن نواز شریف نے انکار کیا اور بیٹی کے ساتھ سیدھے جیل آئے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ جہاں تک ڈیل کا تعلق ہے تو گفت و شنید کے بارے میں تو ملک کے گلی کوچے میں سب کومعلوم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کوجب سزا ہوئی تو ان کولندن میں بھی روکنے کی کوشش کی گئی اور ابو ظہبی میں بھی ان کے منت ترلے کئے گئے کہ ملک سے باہر رہیں اور آرام سے زندگی گزاریں لیکن نواز شریف نے اس وقت بھی انکار کیا اور بیٹی کے ساتھ سیدھے جیل آئے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو جب کلثوم نواز کی وفات پر پیرول پر باہر نکالا گیا تواس وقت بھی یہ کہاگیا کہ نواز شریف جب باہر ہونگے تو ان سے بات کرنے میں آسانی ہوگی لیکن نواز شریف نے پھر بھی کوئی معاملہ نہیں کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ جس جج کی وجہ سے سپریم کورٹ کا سر شرم سے جھک گیا ، اس نے استعفیٰ نہیں دیا ۔انہوں نے کہا کہ جج کی ویڈیو نواز شریف نے تو نہیں بنائی تھی جن پر ویڈیو بنانے کا الزام تھا ، ان کو تو بری کردیا گیاہے ۔ان کا کہناتھا کہ جس جج کے کنڈکٹ سے سپریم کورٹ کے ججوں کے سر شرم سے جھک جائیں ، اس جج کے فیصلے کی حیثیت میری سمجھ سے بالا تر ہے ۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف کو کب اور کس نے تحائف دئیے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو تحائف کی صورت میں ایک ارب روپے سے زائد منتقل کئے گئے،حسین نواز نے نواز شریف کو ایک ارب 16کروڑ 56 لاکھ 55 ہزار 303 روپے تحفے میں دئیے،دستاویزات کے مطابق حسین نواز نے 12 لاکھ 67 ہزار 568 یورو نواز شریف کو دئیے،نواز شریف کو ایک کروڑ ایک لاکھ 47 ہزار 755 ڈالرز تحفے کی صورت میں ملے،حسین نواز نے یہ رقوم نواز شریف کو 2010 سے 2017 کے دوران منتقل کیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Great progress on Kashmir issue ... More than 50 countries put India in great trouble
Previous Post بریکنگ نیوز:مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بڑی پیش رفت ۔۔۔۔۔۔ 50 سے زائد ممالک نے ملکر بھارت کو بڑی مشکل میں ڈال دیا
Next Post بریکنگ نیوز: ایک بار پھر الیکشن ۔۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ، کون کون مقابلےپر ہے ؟
Breaking News: Election Again ... By-elections in major cities of Pakistan are underway, who is competing?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.