yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان بھارتی پائلٹ کو رخصت کریں گے

Web Editor March 1, 2019 1 min read
Prime Minister Imran Khan will leave the Indian Pilot
Share this:

لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے ۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی زیرحراست بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا جس کے بعد اسے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کر دیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے یہ فیصلہ جذبہ خیر سگالی کے تحت کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی ایک خاتون غلطی سے سرحد پار کر کے بھارت کی حدود میں چلی گئی تھیں جنہیں بھارتی فورسز نے گولی کا نشانہ بنایا۔ پاکستان کے بارہا اصرار پر بھارت نے خاتون کو واپس تو بھیج دیا لیکن ان کی واپسی میں بھی دو سے تین دن لگ گئے تھے لیکن پاکستان نے بھارت کے حاضر سروس پائلٹ کو گرفتار کیا اور اب امن کے فروغ کے لیے ان کو رہا کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق اس کے ذریعے مودی سرکار کی جنگ کی پالیسی کو شکست دی جائے گی اور ذرائع کے مطابق آج دفتر خارجہ کے کچھ لوگ بھی واہگہ بارڈر آئیں گے۔ آج وزیراعظم عمران خان بھی لاہور آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کی بھی واہگہ بارڈر آمد متوقع ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ بارڈر پر آئیں گے اور بھارتی پائلٹ کو رخصت کریں گے۔ قوی امکان ہے کہ اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھارتی پائلٹ کو ریسیو کرنے بارڈر پر آئے تو وزیراعظم عمران خان بھی بارڈر پہنچیں گے اور ابھی نندن کو پاکستان سے رخصت کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan decided to open air boundaries from today 4 PM evening
Previous Post پاکستان نے فضائی حدود آج شام 4 بجے سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا
Next Post چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا
Chief Justice Pakistan justice Asif Saeed Khosa gave the bail to 52 times death sentence accused Bahram alias Sufi Baba

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.