yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان مگر ۔۔۔ کس صوبے میں کون سی جماعت کی حکومت بنے گی ؟ تازہ ترین تبصرہ سامنے آ گیا

Web Editor July 26, 2018 1 min read
Prime Minister Imran Khan ... Which party government will be formed in which province? The latest comment has come
Share this:

لاہور;ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔چاروں صوبوں کے اب تک کے نتائج کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف اور سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی حکومت بنانے کی پوشین میں آگئی ہے لیکن پنجاب اسمبلی اور بلوچستان میں

صورتحال یکسر مختلف ہے۔ پنجاب اسمبلی :پنجاب اسمبلی میں مجموعی نشستیں 371 ہیں جن میں سے 66 خواتین اور 8 غیر مسلموں کے لیے مختص ہیں، اس حساب سے سادہ اکثریت 186 بنتی ہے۔پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہوتے ہیں اور سادہ اکثریت کے لیے 149 یا 150 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے 180 سے زائد حلقوں کے مکمل نتائج کے مطابق 90 حلقوں میں کامیابی حاصل کرلی ہے جب کہ سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) 84 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 12 راولپنڈی میں پاکستان کے تحریک انصاف واثق قیوم عباسی نے چوہدری نثار کو شکست دی ہے جب کہ پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان پی پی 17 سے کامیاب ہوئے ہیں۔پی پی 148 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے مجتبی شجاع الرحمان 69031 ووٹ لے کر فاتح قرار پائے ہیں جب کہ پی پی 150 سے بھی مسلم لیگ (ن) کے بلال یسین بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو قومی اسمبلی کی نشست 131 لاہور سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے لیکن وہ صوبائی اسمبلی نشست پی پی 168 لاہور سے کامیاب قرار پائے ہیں۔

لاہور کے نتائج کا اعلان :ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر عابد حسین قریشی نے لاہور کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج کا اعلان کیا۔ ڈی آر او کے مطابق لاہور میں پنجاب اسمبلی کی 30 نشستوں میں سے 22 نشستیں (ن) لیگ نے جیت لی ہیں۔اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔خیبر پختونخوا اسمبلی :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مجموعی نشستوں کی تعداد 124 ہے جن میں سے 99 نشستوں پر امیدوار براہ راست منتخب ہوتے ہیں، اس طرح سادہ اکثریت بنانے کے لیے 50 یا 51 امیدوار درکار ہوتے ہیں۔کے پی کے اسمبلی کے 78 حلقوں کے مکمل نتائج کے مطابق 58 نشتوں پر کامیاب ہوچکی ہے اور صوبے میں دوسری بار اکیلے حکومت بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد قیصر، مشتاق احمد غنی، شیرام خان، محمد عاطف، پرویز خٹک، علی امین خان گنڈا پور اور شاہ فرمان نے اپنی اپنی نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے جب کہ ایم ایم اے کے عنایت اللہ اور اکرم خان درانی بھی جیت چکے ہیں۔سندھ اسمبلی :سندھ اسمبلی کی 130 جنرل نشستوں پر حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت 66 ہے اور اب تک 49 حلقوں کے مکمل نتائج آئے ہیں

جس کے مطابق 37 حلقوں میں پی پی پی امیدوار کامیاب ہوچکے ہیں۔جگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو اور پاکستان تحریک انصاف کو 6، 6 حلقوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ سابق وزرائے اعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور مراد علی شاہ نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ حیدرآباد کے حلقے 62 میں پیپلزپارٹی کے جام خان شورو نے گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے ایاز لطیف پلیجو کو شکست دے دی ہے۔پی ایس 96 کورنگی کراچی کے مکمل غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے غلام جیلانی 19863 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جب کہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد ابوبکر 18962 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ پی ایس 97 کے مکمل 72 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے میں تحریک انصاف کے راجہ اظہر خان 10473 ووٹ لیکر کامیاب جب کہ ایم کیو ایم پاکستان کے وقار حسین شاہ 9395 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔ پی ایس 125 کراچی سینٹرل 3 سے پی ٹی آئی کے امیدوار سید محمد عباس 30687 ووٹ سے لیکر کامیاب ہوئے جب کہ ایم کیو ایم کے عبد الحسیب نے 26818 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی صوبے میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔بلوچستان اسمبلی :بلوچستان اسمبلی کی 65 نشستوں پر حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت 33 یا 34 ہے جب کہ صوبے میں جنرل نشستوں کی تعداد 51 ہے جس میں سادہ اکثریت 26 یا 27 بنتی ہے۔صوبے کی 36 نشستوں کے مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں جس کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی اور متحدہ مجلس عمل 8، 8 نشستوں پر کامیابی حاصل کرچکی ہے۔پی ٹی آئی اور بلوچستان نیشنل پارٹی 4، 4 نشتیں لینے میں کامیاب ہوئی ہیں۔سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو جمہوری وطن پارٹی کے گہرام بگٹی نے اپ سیٹ شکست دے دی ہے۔ گہرام بگٹی نے 24350 ووٹ حاصل کیے کیوں کہ سرفراز بگٹی 15161 ووٹ حاصل کرسکے۔جب کہ اس ساری صورت میں کہا جا سکتا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں حکومت بنانے کے لیے انتہائی دلچسپ صورت حال دیکھنے میں آئے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan defeated Khawaja Saad Rafiq in NA-131, but how many votes did Vajpayee Lalak and Jawad Ahmed get? Knowing your eyes will also be open open
Previous Post این اے 131 میں عمران خان نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی لیکن تحریک لبیک اور جواد احمد نے کتنے ووٹ حاصل کیے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
Next Post سب کچھ الٹ ہو گیا ، گیم اچانک (ن) لیگ کے حق میں ۔۔۔ پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقے پر رات کو جیتنے والا امیدوار صبح ہوتے ہی ہار گیا ، نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا
Everything went wrong, the game suddenly came to the n (League) ... The candidate who wins the night in the National Assembly constituency in Punjab lost in the morning, the name will bury you.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.