yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

عمران خان تو نوازشریف سے دو تین ارب ڈالر لینا چاہتے تھے، مگر نواز شریف اب ہر سینیٹر اور ہر رکن اسمبلی کو بیج کر بیرون ملک بھاگ گئے۔۔۔ معتبر شخصیت کے انکشاف نے سب کو چونکا دیا

MH Kazmi March 16, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) اعتزا ز احسن کہتے ہیں کہ نوازشریف ایک بار پھر این آر او کرکے بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نواز شریف سے دو تین ارب ڈالر لینا چاہتے تھے لیکن سودا 100 ن لیگی ارکان پر ہوا۔
نجی ٹی وی چنل سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عمران خان کی حکومت کے استحکام کی ضامن ہے، اسی ضمانت پر شریف برادران باہر گئے۔ اسی لیے بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر واپس آئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کا این آر او دینے والوں نے بہت فائدہ اٹھایا عمران خان کہتے تھے نواز شریف کو باہر نہیں جانے دوں گا لیکن وہ گئے۔سنا ہے عمران خان نواز شریف سے دو یا تین ارب ڈالر لینا چاہتے تھے لیکن سودا یہاں 100 ن لیگ کے ارکان پر ہوا۔ ہر ایم این اے اور سینیٹر نوازشریف نے انہیں بیچ دیا،دونوں بھائی لندن میں بیٹھ کر کوئی نہ کوئی منصوبہ ضرور بنائیں گے ،اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ مریم نواز بھی چلی جائے تو حمزہ شہباز کو زیادہ فائدہ ہوگا میرا خیال ہے کہ وہ چلی جائیگی۔ اعتزاز احسن نے اس موقع پر کہا کہ عمران خان کی حکومت کے ضامن نواز شریف ہیں، حکومت اب نواز شریف کو واپس نہیں لا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں بھائیوں کی طبیعت بھی ٹھیک ہے، دونوں بھائی ملک سے باہر بھی چلے گئے اور پیسے بھی بچا گئے، یہ وہی نواز شریف ہیں جو یہاں مرے جا رہے تھے اور وہاں یہ لوگ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ سودا 100 ن لیگی ارکان پر ہوا، نواز شریف نے اپنا ہر ایم این اے اور سینیٹر بیچ دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post نواز شریف نے ہندوستان کےخلاف بیانات نہ دینے کی ہدایت کی تھی اور۔۔۔۔سابق حکومتی شخصیت کے انکشاف نے سابق وزیراعظم کی غداری کا بھانڈا پھوڑ دیا
Next Post دشمن میں بھی آداب ہونے چاہیے۔۔۔!!!امریکہ عمران خان سے خوش نہیں ہے اسی لیے۔۔۔۔سینئر تجزیہ کار ایک بار پھر میدان میں آ گئے ایسا انکشاف کر دیا کہ پوری قوم حیران رہ جائے گی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.