yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیا

Web Editor February 19, 2019 1 min read
Prime Minister Imran Khan arranged Prime minister house comparative feast for Saudi crown prince Mohammad Bin Salman
Share this:

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں متعدد یسی اور کانٹینٹل کھانے پیش کیے گئے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دوروزہ سرکاری دورے کے موقع پر جہاں پوری قوم پرجوش تھی وہیں وزیراعظم عمران خا ن کی جانب سے پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جبکہ صدرمملکت عارف علوی نے بھی سعودی ولی عہد کیلئے ظہرانے کا اہتمام کیا۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ دعوت نامے کے مینو میں لبنانی سوپ، فرائی مچھلی، دنبے کی ران روسٹ ، سپینش رول، مٹن چپلی کباب، مٹن بریانی ، چکن کونا (آرگینک ) مٹن نمکین گوشت اور عربی سلاد شامل تھے جبکہ میٹھے میں سلطانہ سٹیم پڈنگ اور گاجر کا حلوہ بھی پیش کیا گیا ، اس کے علاوہ تازہ پھل اور گرین ٹی بھی مہمانوں کی تواضع کیلئے شامل کی گئی ۔دوسری جانب عرب میڈیا نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو اپنی شہ سرخیوں کی زینب بنایا۔ سعودی عرب کے انگریزی اخبار سعودی گیزیٹ نے لکھا پاکستان میں محمد بن سلمان کا شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا اور پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی جے ایف-17، ایف-16 لڑاکا طیاروں نے سعودی شہزادے کے جہاز کو اپنے حفاظتی حصار میں لے لیا۔اسی ادارے نے اپنی ویب سائٹ کی سٹوری میں لکھا کہ سعودی ولی عہد اور پاکستان کے وزیر اعظم نے 20 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق سعودی ولی عہد نے کہا مستقبل میں پاکستان بہت اہم ہوگا۔ انہوں نے لکھا کہ محمد بن سلمان کے دورے نے پاکستان کے اقتصادی مستقبل کے بارے میں امید ظاہر کی ہے۔

عرب نیوز نے محمد بن سلمان کی جانب سے عمران خان کو کہے گئے ان الفاظ کو بھی سرخی کی زینت بنایا کہ سعودی عرب میں آپ مجھے پاکستان کا سفیر تصور کریں۔ ادارے نے لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی شہزادے سے ملاقات میں کہا کہ اسلام آباد اور ریاض اپنے تعلقات کو بڑھا کر اس سطح پر لے آئے ہیں جہاں پہلے کبھی نہیں تھے۔عرب نیوز نے ایک اور خبر کی سرخی کچھ اس طرح سے لگائی کہ سعودی ولی عہد نے پاکستان کیساتھ تعلقات کو نئی سطح پر پہنچا دیا۔ ویب سائٹ الاقتصادیہ نے لکھا ریاض اور اسلام آباد نے 20 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کو تقویت دی۔ سعودی عرب کی قومی زبان کے اخبار الوطن نے نہ صرف شہ سرخی لگائی بلکہ سعودی ولی عہد کی عمران خان کے ساتھ ملاقات اور وزیر اعظم ہاؤس پہنچنے پر پودا لگانے کی تصاویر کو بھی جگہ دی۔گلف نیوز کے مطابق 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری صرف معاشی تعاون کی شروعات کو ظاہر کرتی ہے اور یہ تاریخی مسلم اتحادیوں کو مزید قریب لے آئی گی۔ الجزیر ڈاٹ کام نے لکھا سعودی عرب و پاکستان شراکت داری متحد نقطہ نظر۔ العربیہ انگلش اور اردو نے بھی اس خبر کو سعودی ولی عہد کے بیان سے لیا، جس میں انہوں نے کہا پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Where did Prime Minister Imran Khan decide to go?
Previous Post وزیراعظم عمران خان نے کہاں جانے کا فیصلہ کر لیا؟
Next Post بدنام زمانہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی
Notorious Donald Trump nominated for the nobel prize

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.