yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے جا رہے ہیں: مشیر وزیر اعظم شہزاد ارباب

Web Editor November 29, 2018 1 min read
Prime Minister House is going to make the university: Advisor Prime Minister Shahzad Arbab
Share this:

مشیر وزیر اعظم ارباب شہزاد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کو اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی بنایا جا رہا ہے، سوشل پروٹیکشن پروگرام حکومت کے فلیگ شپ پروگرام میں سے ایک ہوگا، سوشل پروٹیکشن پروگرام وزیراعظم کے دل کے بہت قریب ہے ،دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کو ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے گا، فصلوں ، لائیو اسٹاک ، فشریز ، پانی کی مارکیٹوں کی ترقی کے منصوبے شامل ہیں ، سیاحتی پروگرام کیلیے فریم ورک مکمل کرلیا،سی سی آئی میں پیش کیاجائےگا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد جناح کنونشن میں حکومت کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب میں حکومت کی جانب سے عوام کو 100 روزہ ایجنڈے سے آگاہ کرنا ہے ۔تقریب میں وزیر اعظم عمران خان اوروفاقی وزرا کی شریک ہیں۔ جبکہ غیر ملکی سفیر بھی اس تقریب میں شریک ہیں۔ خطاب کرتے ہوئے مشیر وزیر اعظم عمران خان ارباب شہزاد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کیا جارہاہے، صوبوں کے تعاون سے ضم ہونیوالے اضلاع کیلیے صحت کارڈ کا دائرہ وسیع کیا جارہا ہے ، پانچ سال میں ملک بھر میں 10 بلین درخت اگائے جائیں گے ،ملک بھر میں یکساں اور معیاری تعلیم کو یقینی بنایا جائے گا، ایجوکیشن بلیو پرنٹ کو لانچ کرچکے ہیں تعلیم تک رسائی ، معیار پر توجہ دی گئی ہے ، خواتین کے لیے انصاف کا حصول آسان کیا جائے گا،پروگرام سے دو کروڑ افراد کو غربت سے نجات ملے گی۔
انکا کہنا تھا کہ اگر مختصر جائزہ لیا جائے گا تو سو روزہ ایجنڈا میں سے 34 نکات کا تعلق وفاق سے تھا۔ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ 34 میں سے 28 اہداف کو حاصل کر لیا ہے جبکہ 18 نکات پر کام جاری ہے۔ ہماری حکومت نے اس بات کو یقینی بنایا کہ انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ نہایت ایمانداری سے شفاف اندازمیں خودکو قابل احتساب ٹھہرایا، ترقی کی بنیاد رکھنا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے زیادہ اہم تھا، ہم نے کفایت شعاری کو اپنایا۔انکا کہنا تھا کہ مکانات کی تعمیر سےروزگار کےلاکھوں مواقع پیداہوں گے،لوکل حکومتوں کو مکمل با اختیار بنایاجائےگا،پنجاب میں ولیج کونسلز تشکیل دی جائیں گی ، اسلام آباد:ترقی کی بنیاد رکھنا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے زیادہ اہم تھا، نہایت ایمانداری سے شفاف اندازمیں خودکو قابل احتساب ٹھہرایا۔
انہوں نے کہا کہ سوشل پروٹیکشن پروگرام حکومت کے فلیگ شپ پروگرام میں سے ایک ہوگا، سوشل پروٹیکشن پروگرام وزیراعظم کے دل کے بہت قریب ہے ،دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کو ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے گا، فصلوں ، لائیو اسٹاک ، فشریز ، پانی کی مارکیٹوں کی ترقی کے منصوبے شامل ہیں ، سیاحتی پروگرام کیلیے فریم ورک مکمل کرلیا،سی سی آئی میں پیش کیاجائےگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Advantages of fasting
Previous Post تیز چلنے کے فوائد
Next Post ہیلتھ ٹپس
Health tips

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.